INSAF YOUTH WING Sohawa

INSAF YOUTH WING Sohawa we are insaf youth wing sohawa well come to insafian.

عوام جانتی ہے کہ کون سا امیدوار پاکستان تحریک انصاف کا ہے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 60 جہلم کے لیے چوہد...
16/01/2024

عوام جانتی ہے کہ کون سا امیدوار پاکستان تحریک انصاف کا ہے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 60 جہلم کے لیے چوہدری حسن عدیل ثقلین کو ٹکٹ جاری کیا ہےاور PP 24 سے سید رفعت محمعد زیدی کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ نہیں کیا گیا لیکن ہم اپنا الیکشن عمران خان کے نظریہ کے ساتھ لڑیں گے عمران خان کے نظریہ کے ساتھ عوام میں جائیں گے چوہدری حسن عدیل کو وکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے اور سید رفعت محمود زیدی کو واٹرکولر یہ ان دونوں نشان کے ساتھ پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیں گے اپنے کپتان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے عوام 8 فروری کو باہر نکلیں اور وکٹ اور واٹر کولر کے نشان پر مہر لگا کر این اے 60 اور PP 24 سے اپنے کپتان عمران خان کے منتخب کردہ بیرسٹر چوہدری حسن عدیل ثقلین اور سید رفعت محمود زیدی کو بھرپور لیڈ سے جتوائیں اہلیان ڈومیلی دینہ سوہاوہ اور جہلم اپنے کپتان کے ساتھ بھرپور وفا کریں گے
انشاء اللہ ایم این اے این اے 60اور پی پی 24 جہلم امیدوار پاکستان تحریک انصاف ✌️

پاکستان زندہ بادعمران خان پائندہ بادپاکستان تحریک انصاف ضلع جہلمدینہ، سوہاوہ ۔NA #60PP #24غلامی سے نجات ✌️
16/01/2024

پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم
دینہ، سوہاوہ ۔
NA #60
PP #24
غلامی سے نجات ✌️

امپورٹڈ حکومت 🚫ABSOLUTELY NOT 🚫👑 خان 👑امریکہ سے غلامی کی نجات کے لیے گھروں سے نکلے ✌️آج رات 9:15 سوہاوہ❣️
10/04/2022

امپورٹڈ حکومت 🚫
ABSOLUTELY NOT 🚫
👑 خان 👑
امریکہ سے غلامی کی نجات کے لیے گھروں سے نکلے ✌️
آج رات 9:15 سوہاوہ❣️

26/03/2022
پاکستان زندہ باد ✌️پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ✌️
14/09/2021

پاکستان زندہ باد ✌️
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ✌️

محسن پاکستان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
11/09/2021

محسن پاکستان
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

18/07/2021

کل انشاءاللہ بروز سوموار 19 جولائی 3 بجے

چوہدری ندیم افضل بنٹی صاحب کو (پنجاب ٹورزم، کلچر اینڈ ہیریٹیج اتھارٹی) کا وائس چیئر پرسن بننے کے بعد پہلی بار سوہاوہ آمد پر سید اظہر محمود زیدی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئ ضلع جہلم،چوہدری ناصر صدر پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ اور ورکرز انصاف ہوتھ ونگ کی جانب سے سوہاوہ بھور سٹاپ جی ٹی روڑ پر استقبال کیا جائے گا،• {شکریہ}

منجانب: سید علی ناصر زیدی (انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سوہاوہ)

*پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ ورکرز کنونشن کا انعقاد*سوہاوہ پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ ورکرز کنونشن کا انعقاد، جنرل سیکریٹ...
16/07/2021

*پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ ورکرز کنونشن کا انعقاد*

سوہاوہ پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ ورکرز کنونشن کا انعقاد، جنرل سیکریٹری ضلع جہلم سید اظہر محمود زیدی کی زیر نگرانی منعقدہ کنونشن میں ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب ندیم افضل بنٹی، فنانس سیکریٹری شمالی پنجاب سید رفعت محمود زیدی سمیت تحصیل صدر سوہاوہ چوہدری ناصر۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ ان شاء اللہ ورکرز کو عزت ملے گی۔ ورکرز کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب ندیم افضل بنٹی، فنانس سیکریٹری شمالی پنجاب سید رفعت محمود زیدی پر مشتمل ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ یہ کمیٹی منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ورکرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ پنجاب حکومت نے ہر ضلع کے لئے 8 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا ہے جو منتخب نمائندوں کے ذریعے علاقہ کی ترقی کے لئے خرچ کئے جائیں گے۔ سید اظہر محمود زیدی نے کہا کہ آج کے ورکرز کنونشن کے انعقاد کا مقصد تمام ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے جدوجہد کا اعادہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر کے جنرل الیکشن اور پنجاب میں آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے لئے راہیں ہموار کرنا ہے۔ ورکرز کنونشن کا کامیاب انعقاد کرانے پر تمام ورکرز نے سید اظہر محمود زیدی اور سینیئر قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

03/07/2021

تنظیمی یوتھ کنونشن ضلع جہلم
———————————
انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم کے زیر اہتمام تنظیمی کنونشن کا انعقاد ہوا

جس میں خصوصی شرکت فوکل پرسن خواجہ شمس الحسن، مرکزی صدر مولا بخش سمرو، مرکزی سیکرٹری جنرل عارف رند، مرکزی نائب صدر شفیع جان، صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب سردار محمد طیب حیدر خان، سیکرٹری جنرل ملک شہاب علی کھوکھر ، سیکڑٹری اطلاعات جیدی خان جدون نے کی،

صدر انصاف یوتھ ونگ جہلم بدر خالد قریشی و سیکرٹری جنرل چوہدری صدیق اور تمام گورننگ باڈی کے ممبران کو ذیلی تنظیمات مکمل کرنے پر مباکباد پیش کی

تحصیل و میونسپل کمیٹی پی ڈی خان، سوہاوہ، دینہ اور جہلم کے عہدیداران نے شرکت کر کہ ضلع جہلم میں ایک انتہائی نظم و ضبط سے بھرپور کنونشن منعقد کیا جس پر تمام لیڈر شپ نے صدر ضلع جہلم بدر خالد قریشی اور چوہدری صدیق کو سراہا۔

اس اجلاس کو کامیاب بنانے پر ضلعی صدر بدر خالد قریشی، سینیئر نائب صدر حمزہ جاوید، جنرل سیکرٹری چوہدری صدیق گجر، عبدالرحمان انفارمیشن سیکریٹری اور سوہاوہ، پی ڈی خان، دینہ اور جہلم کی تحصیل اور میونسپل کمیٹیز کو سوہاوہ کی یوتھ ونگ قیادت کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، سید علی ناصر زیدی
انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل• سوہاوہ

سٹی سفائر مارکی  میں انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم کے زیرِ اہتمام تنظیمی اجلاس کا انعقاد۔اجلاس  میں فوکل پرسن برائے یوتھ ونگ و...
28/06/2021

سٹی سفائر مارکی میں انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم کے زیرِ اہتمام تنظیمی اجلاس کا انعقاد۔

اجلاس میں فوکل پرسن برائے یوتھ ونگ و کوارڈینیٹر ٹو چیف اورگنائیزر خواجہ شمس، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مولا بخش سومرو، مرکزی جنرل سیکرٹری محمد عارف رند، صدر نارتھ پنجاب سردار طیب حیدر خان، جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب ملک شہاب علی کھوکھر، انفارمیشن سیکرٹری نارتھ پنجاب جیدی خان جدون کی شرکت۔

اجلاس میں چوہدری ندیم افضل بنٹی (ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئ شمالی پنجاب)، چوہدری زاہد اختر (صدر پی ٹی آئ ضلر جہلم) اور سید اظہر محمود زیدی (جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع جہلم) نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں ،میونسپل اور ٹاون کمیٹیوں کے عہدداران نے شرکت کی۔

کامیاب تنظیمی اجلاس منعقد کرنے پر صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم بدر خالد قریشی جنرل سیکرٹری چوہدری صدیق گجر اور ان کی پوری ٹیم کو بہت مبارکباد۔

منجانب: سید علی ناصر زیدی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سوہاوہ

Address

Sohawa

Telephone

+923005448515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF YOUTH WING Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to INSAF YOUTH WING Sohawa:

Share