MujHe TeRi Zarorat Hai

MujHe TeRi Zarorat Hai تیری غفلتوں کو خبر کہاں۔۔۔۔�
اوئے ماہی
میری اُداسی عروج پر ہیں۔۔۔ ENjoy Sad P0etry

مَیں ایک بوڑھی کنواری سے مِل کر آیا ہُوںوُہ کہہ رہی تھی، وہ رِشتے کرایا کرتی تھی
30/09/2021

مَیں ایک بوڑھی کنواری سے مِل کر آیا ہُوں
وُہ کہہ رہی تھی، وہ رِشتے کرایا کرتی تھی

تُمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیںہمارے پاس مگر مانگنے کو کُچھ بھی نہیں. #محترمہ
29/09/2021

تُمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیں
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کُچھ بھی نہیں.
#محترمہ

کچھ تعلقات کے دھاگوں نے انسان کو ایسے باندھا ہوتا ہے اگر وہ ٹوٹ جائیں تو انسان کی روح تک ادھڑ جاتی ہے..! 🔥
29/09/2021

کچھ تعلقات کے دھاگوں نے انسان کو ایسے باندھا ہوتا ہے اگر وہ ٹوٹ جائیں تو انسان کی روح تک ادھڑ جاتی ہے..! 🔥

اُس کی تصویر کے ویسے تو کئی پہلو ہیں جو مُجھے چُھو کے گیا ھے وہ اُداسی ھے۔🍁
27/09/2021

اُس کی تصویر کے ویسے تو کئی پہلو ہیں
جو مُجھے چُھو کے گیا ھے وہ اُداسی ھے۔
🍁

اس کو چھوڑا ہے سوچ سمجھ کر میں نے۔۔۔۔۔اب پریشان بہت ہوں بس پشیمان نہیں ہوں۔۔۔۔
26/09/2021

اس کو چھوڑا ہے سوچ سمجھ کر میں نے۔۔۔۔۔
اب پریشان بہت ہوں بس پشیمان نہیں ہوں۔۔۔۔

وہ تھک کے آ لگی میرے کندھے سے میں اُس کی تھکن کے ہزار بار صدقے..! 🙃❤
25/09/2021

وہ تھک کے آ لگی میرے کندھے سے
میں اُس کی تھکن کے ہزار بار صدقے..! 🙃❤

سابقہ ہی برس کی بات تھی جو ہم دونوں ایک دوسرے کو حالِ دل سُناتے تھے.....
25/09/2021

سابقہ ہی برس کی بات تھی جو ہم دونوں
ایک دوسرے کو حالِ دل سُناتے تھے.....

دل کی باتیں نہ کہ سکا تجھ سےتیرا پیارا غضب کا بزدل تھا😔
10/09/2021

دل کی باتیں نہ کہ سکا تجھ سے
تیرا پیارا غضب کا بزدل تھا😔

کسی کے پاس وہ۔۔۔۔۔ سارے کا سارااور میرے پاس بس اک تصویر اُسکی...
08/09/2021

کسی کے پاس وہ۔۔۔۔۔ سارے کا سارا
اور میرے پاس بس اک تصویر اُسکی...

اس تل پہ ہو رہے ہیں چار دن سے تبصرےبات تل کی چھوڑیے، تل کی سواری دیکھیے.
08/09/2021

اس تل پہ ہو رہے ہیں چار دن سے تبصرے
بات تل کی چھوڑیے، تل کی سواری دیکھیے.

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
28/08/2021

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

Address

Sohawa
0000

Telephone

+923420512290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MujHe TeRi Zarorat Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MujHe TeRi Zarorat Hai:

Share

Category