Balochistan Awami Party Sohbatpur

Balochistan Awami Party Sohbatpur This is the Official Page of Balochistan Awami Party District Sohbatpur

تحصيل پریس کلب مانجھی پور کے چیرمین وزیر احمد تھہیم کے بیٹے کی شادی کے ولیمہ میں آئے ہوئے مہمانان MPA میر سلیم احمد خان ...
25/12/2021

تحصيل پریس کلب مانجھی پور کے چیرمین وزیر احمد تھہیم کے بیٹے کی شادی کے ولیمہ میں آئے ہوئے مہمانان MPA میر سلیم احمد خان کھوسہ، سابق ڈسٹرکٹ اٹارنی میر ثناءاللہ خان کھوسہ،بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور لیبرونگ کے جنرل سیکریٹری عرض محمد داجلی، میر عبدالمجید عرف دادے خان کھوسہ ،میر امجد خان کھوسہ،بابو میر محمد خان کھوسہ ،میر آصف خان کھوسہ ارون کمار راہجہ نے شرکت کی

صابق صوبائی وزیر ریوینیو میر سلیم احمد خان کھوسہ سے بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خا...
25/12/2021

صابق صوبائی وزیر ریوینیو میر سلیم احمد خان کھوسہ سے بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ اور تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ کی کھوسہ ہاؤس صحبت پور میں ملاقات

25/12/2021
ڈویژن نصیرآباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہوفاوں کے شہنشاہ میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب، آپ پر ہم قربان۔۔۔۔
22/12/2021

ڈویژن نصیرآباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہ
وفاوں کے شہنشاہ میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب، آپ پر ہم قربان۔۔۔۔

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ کی جانب سے مچ کچہری اور دعوت کا اہتمام کیا...
21/12/2021

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ کی جانب سے مچ کچہری اور دعوت کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے صدر میر فتح علی خان کھوسہ، جنرل سیکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ، تحصیل فریدآباد کے صدر میر محمد عالم خان کھوسہ، ایڈوکیٹ میر امجد علی خان کھوسہ، ایڈوکیٹ بلاول خان کھوسہ، معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر الہٰی بخش بنگلزئی، اور مینیجر نیشنل بینک صحبت پور خالد حسین رند صاحب بھی موجود ہیں.

سردار ڈاکٹر شعیب احمد خان گولہ سے بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ، تحصیل فری...
15/12/2021

سردار ڈاکٹر شعیب احمد خان گولہ سے بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ، تحصیل فریدآباد کے صدر میر محمد عالم خان کھوسہ، تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ کی گولہ ہاؤس صحبت پور میں ملاقات

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے صدر میر فتح علی خان کھوسہ کی جانب سے گزشتہ شب مچ کچہری کا اہتمام کیا گیا جس بلوچستا...
15/12/2021

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے صدر میر فتح علی خان کھوسہ کی جانب سے گزشتہ شب مچ کچہری کا اہتمام کیا گیا جس بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ، تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ، تحصیل فریدآباد کے صدر میر محمد عالم خان کھوسہ اور کامریڈ امان اللہ کھوسہ موجود تھے۔

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور سٹی کے جنرل سکریٹری نور مصطفیٰ کھوسہ محمد رفیق کھوسہ کے چاچا اور استاد نیاز احمد کھوسہ...
12/12/2021

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور سٹی کے جنرل سکریٹری نور مصطفیٰ کھوسہ محمد رفیق کھوسہ کے چاچا اور استاد نیاز احمد کھوسہ کے کزن کی وفات پر ان سے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

سابق وزیر ریوینیو رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے صحبت پور میر سلیم احمد خان کھوسہ، بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنر...
11/12/2021

سابق وزیر ریوینیو رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے صحبت پور میر سلیم احمد خان کھوسہ، بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ، تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ، سٹی کے جنرل سکریٹری نور مصطفیٰ کھوسہ اور معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر الہٰی بخش بنگلزئی، کھوسہ ہاؤس صحبت پور میں گفتگو کر رہے ہیں

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ اور تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھ...
11/12/2021

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سکریٹری میر سرفراز احمد خان کھوسہ اور تحصیل حیردین کے صدر میر ایاز احمد خان کھوسہ صحبت پور میں کرکٹ لیگ کے افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں اور منتظمین سے مصافحہ کر رہے ہیں، اس موقع پر میر فیاض احمد خان کھوسہ نے مہمانان کو پھولوں کے ہار پہنا کر انکا والہانہ استقبال کیا

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور سٹی کے جنرل سکریٹری نور مصطفیٰ کھوسہ اور ترجمان کھوسہ ہاؤس رفیق احمد کھوسہ سوشل ویلفیئ...
08/12/2021

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور سٹی کے جنرل سکریٹری نور مصطفیٰ کھوسہ اور ترجمان کھوسہ ہاؤس رفیق احمد کھوسہ سوشل ویلفیئر آفیس میں وسیم احمد کھوسہ اور انچارج وکیشنل سینٹر سے ملاقات اور گفتگو کر رہے ہیں

Address

Sohbatpur
80600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami Party Sohbatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Balochistan Awami Party Sohbatpur:

Share