Muhafiz Sohbat Pur

Muhafiz Sohbat Pur Sohbat Pur Police

ایس ایس پی صحبت پور سجادحیدر ترین ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر مولاداد کنرانی سب انسپکٹر طارق عزیز گاجانی اور دیگر آفیسران کے سا...
13/07/2023

ایس ایس پی صحبت پور سجادحیدر ترین
ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر مولاداد کنرانی
سب انسپکٹر طارق عزیز گاجانی اور دیگر آفیسران کے ساتھ تعلیم موڑ چیک پوسٹ کا وزٹ کیا جس میں علاقے کے بلوچ قبائل کے معززین نے بھی شرکت کی ایس ایس پی سجادحیدر ترین صاحب کے استقبال میں بلوچی ثقافت کے مطابق انہیں پگڑی پہنائی
اور علاقے کے امن وامان کے بارے میں بات چیت ہوئی

شہیدوں کی روحیں سلام کہتی ہیں ❤️بلوچستان پولیس کا دلیر بیٹااور جانباز آفیسرغازی عبد الرؤف جمالی جس نے اپنے شہیدوں کے خون...
10/07/2023

شہیدوں کی روحیں سلام کہتی ہیں ❤️
بلوچستان پولیس کا دلیر بیٹااور جانباز آفیسر
غازی عبد الرؤف جمالی جس نے اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لے لیا
اللہ پاک سلامت رکھے 🤲

بلوچستان پولیس کے آفیسرز اور جوان امن کے ساتھ ساتھ محب وطن پاکستان سے محبت کرتے ہیں پولیس اور عوام ہمشہ ساتھ ساتھ ہیں
13/05/2023

بلوچستان پولیس کے آفیسرز اور جوان امن کے ساتھ ساتھ محب وطن پاکستان سے محبت کرتے ہیں پولیس اور عوام ہمشہ ساتھ ساتھ ہیں

06/05/2023

Welcome To Sohbat pur Page

Address

Sohbat Pur Balochistan
Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhafiz Sohbat Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category