Ustad Afzal

Ustad Afzal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ustad Afzal, Public & Government Service, Sokar.

*ماسٹر خلیل الرحمن ملغانی*Ya Allah Master sb ki maghfrt e kamla farmain amen”1951 سوکڑ میں پیدا ہوئے2012 میں اپنے خالق ح...
18/03/2026

*ماسٹر خلیل الرحمن ملغانی*
Ya Allah Master sb ki maghfrt e kamla farmain amen

”1951 سوکڑ میں پیدا ہوئے
2012 میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے“

ماسٹر صاحب اللہ حکم الحاکمین کی واحدانیت پہ اندھا یقین رکھتے تھے اور اہل بیت سے انتہائی محبت کرتے تھے
ماسٹر صاحب عاشق رسول اور اہل بیت کے دیوانے تھے
صاحب اپنے اہل خانہ سے بھی بہت پیار کرتے تھے خاص طور پہ اپنے بڑے بھائی محمد اسماعیل اور اپنے بڑے بیٹے شہید طاہر محمد عباس سےان کی عشق اہل بیت کی عکاسی اس بات سے کی جا سکتی ہے کہ انہوں نے اپنے سارے بچوں کے نام کےساتھ محمد اور عباس کے نام کے ساتھ جوڑ دیا
صاحب غازی عباس کی وفا سے محبت کرتے تھے ۔۔۔
ماسٹر صاحب نے 40 سال محکمہ تعلیم میں انگلش ٹیچر خدمت سر انجام دی
وہ تونسہ کے ڈفرنٹ سٹیشن پہ تعینات رہے
انہوں نے اپنی پوری زندگی درس و تدریس میں وقف کر دی
وہ کتاب دوست اور امن پسند انسان تھے
وہ انسانوں کی فلاح معبود کے لیے دن رات کوشاں رہتے تھے
جس کی مثال نہیں ملتی
ماسٹر صاحب سردار محمد اکرم خان ملغانی کے شروعات کےبھائیوں جیسے ساتھیوں میں سے ایک ہیں انہوں نے پانی بجلی اور روڈ انفراسٹرکچر پہ اپنے ابائی گاؤں سوکڑ کے لیے بہت کام کیا اللہ تعالی نے ان میں اداروں سے کام لینے کی صلاحیت بھرپور انداز میں رکھی تھی جس کی زندہ مثال سوکڑ کے پچادی بند پہ دو پلیں ان کے گزر جانے کے بعد اب تیار ہوئی اس طرح کی ہزاروں اپلیکیشنیں ماسٹر صاحب نے گورنمنٹ اف پاکستان کے ڈفرنٹ اداروں میں دے رکھی تھی ۔۔۔
ماسٹر صاحب تعلیمی میدان میں سٹوڈنٹ میں مقابلوں کو فروغ دیا کرتے تھے وہ پورے تونسہ کے مضافات کے سکولوں میں سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے مقابلے کے امتحانات کرایا کرتے تھے
اکیڈمی اور ٹویشن کلچر کے خلاف تھے
وہ چاہتے تھے کہ ٹیچر سکول میں بچوں کو اتنا پڑھائے کہ اکیڈمی اور ٹیوشن کی ضرورت ہی نہ پڑے اسی طرح ڈاکٹر کی پرائیویٹ کلینک کے بھی خلاف تھے
وہ ڈیبیٹ پہ بلیوو کرتے تھے
علاقے میں بہت سارے سٹوڈنٹس غریب ہونے کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے تھے ماسٹر صاحب ان کی فیسیں اپنی تنخواہ سے ادا کر کے ان کو پڑھاتے تھے
ماسٹر صاحب اپنے شاگردوں سے بے حد پیار کرتے تھے
اج پورے پاکستان میں ان کے شاگرد مختلف مہکموں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں
جن میں ہزاروں کی تعداد میں ڈاکٹرز انجینیئرز مختلف شعبوں میں پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں
ماسٹر صاحب انتہائی نفیس اور شفیق انسان تھے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ سکون اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
امین🙏
Markad teri py rahmt ka nazol hu
hami tera khuda or khuda ka rasol hu
🌷

Shaheed zinda huta hyap hamary dilo mn zinda hnTahir Shahed ❤
03/01/2026

Shaheed zinda huta hy
ap hamary dilo mn zinda hn
Tahir Shahed ❤

Allah dy Hawaly ❤
03/01/2026

Allah dy Hawaly ❤

Tahir Khan ShaheedAllah qarwat qarwat sakon atakren suma ameen
03/01/2026

Tahir Khan Shaheed
Allah qarwat qarwat sakon atakren
suma ameen

Tahir Shahid Allah darjatt buland farmain ameen
02/01/2026

Tahir Shahid
Allah darjatt buland farmain ameen

Address

Sokar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share