Zainab Ali PPP

Zainab Ali PPP An ordinary Woman having some extraordinary dreams

22/03/2026

Eid mubark saeen Asif Ali Zardari ❤️‍🩹

21/03/2026

میری عید تو تیری دید ہے یار🫀

20/03/2026

نواب شاہ میں عید کا چاند نظر آگیا 🫀

روٹی کپڑا مکان عوام اور بس عوام‏یہ آصف زرداری کا نہیں ہمارےبھٹؤ کا نعرہ ہے‏زرداری تواس نعرے اور نظریے کی بقاءاور ِ عشقِ ...
18/03/2026

روٹی کپڑا مکان عوام اور بس عوام
‏یہ آصف زرداری کا نہیں ہمارےبھٹؤ کا نعرہ ہے
‏زرداری تواس نعرے اور نظریے کی بقاءاور ِ عشقِ بھٹؤ میں بےخطر کود پڑا
‏لمبی قیدوبند، ہمہ قسمی ٹرائیل،غلیظ ترین پراپوگینڈہ کردار کشی سب کچھ مسکرا کر سہتا رہا مگر ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا
‏زرداری اورجیالوں کاتعلق کی بات کریں تو ہم گڑھی خدا بخش بھٹؤ کے عاشق کے عاشق ہیں
‏حق زرداری سچ زرداری

تیڈے تاں فقیر اساں حق زرداری سچ زرداری
17/03/2026

تیڈے تاں فقیر اساں
حق زرداری سچ زرداری

15/03/2026

یتیم بچوں کی ایوان صدر افطاری کے دوران ایک بچی نے صدر زرداری کے ساتھ بیٹھنے کی فرمائش کی تو صدر زرداری نے اپنی بیٹی کو اپنے پاس بیٹھا لیا اور حال احوال کرنے لگے
‏زرداری صاحب کے یہی محبت و شفقت بھرے انداز ہمیں ان کی اُڑ کھینچے چلے جاتے ہیں
‏سلامتی بابا

09/03/2026

This is how empowers Women ❤️‍🩹

اپسٹین فائیلز کے بدنام  دؤر میں جب بڑے بڑے  ناجائز مععز لوگ بےنقاب ہو رہے ہیں  اس وقت میرا لیڈر  یتیم بچیوں کے سر پہ شفق...
07/03/2026

اپسٹین فائیلز کے بدنام دؤر میں جب بڑے بڑے ناجائز مععز لوگ بےنقاب ہو رہے ہیں اس وقت میرا لیڈر یتیم بچیوں کے سر پہ شفقت کا ہاتھ رکھے فخر سے ایوان صدر میں ان کے ساتھ بیٹھا ہے پاکستان میں کم عمر بچیوں کے ساتھ شادیوں پر پابندی کی قانون سازی کر رہا ہے
زرداری صاحب آپ لیڈر شپ کے ہر امتحان میں اول ہیں❤️‍🩹
سلامتی در سلامتی

بلاول کے ظرف کی بات ہو تو سمبدر یاد آجاتا ہے یہ وہی مریم نواز ہے جس نے 4 ماہ قبل بلاول  ہاؤس کی سیکیورٹی واپس لے لی  اور...
06/03/2026

بلاول کے ظرف کی بات ہو تو سمبدر یاد آجاتا ہے
یہ وہی مریم نواز ہے جس نے 4 ماہ قبل بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی واپس لے لی اور کہا میں ان کی انگلیاں توڑ دوں گی

05/03/2026

ادی شہلا رضا غدیری انداز میں آغا جان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ
‏US-Iran-Israel war پہ پیپلز پارٹی کا یہ مؤقف ریکارڈ کر لیا جاۓ Bilawal Bhutto Zardari

21/02/2026

چیئر مین بلاول بھٹؤ نےسیلاب متاثرین کو دوبارہ آباد کرنے اور گھر بنا کر دینے کاجو وعدہ 2022 میں کیا تھا اُسے پورا کیا
‏دُنیا کا سب سے پہلا اور بڑا ہاؤسینگ پراجیکٹ لگایا اور چار سال کے مختصر عرصے میں مکمل کیا

15/02/2026

صدر زرداری کا ریاستِ مدینہ کے لیڈر کو روزے رکھنے کا مشورہ

Address

Sokar
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Ali PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share