22/07/2026
بلوچستان میں سیاسی تبدیلی کی بازگشت۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور
باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کارکردگی پر تحفظات اور اڈھائی سالہ فارمولے کے تحت انہیں تبدیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مشاورت جاری ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام زیر غور ہیں