31/03/2026
دریحان کالونی سوئی کے روڈ کی حالت۔۔۔!
اب اگر حکومتِ وقت کو خیال آئے تو یہاں بھی ایک نظر آنکھ اُٹھاکر دیکھنی چاہیئے کیونکہ یہاں کے لوگ دیوار توڑ کر بھی متبادل راستہ استعمال نہیں کرسکتے
CMO Balochistan Assistant Commissioner Sui Deputy Commissioner Dera Bugti District Administration Dera Bugti #بلوچستان @