03/07/2026
دالبندین کے قریب پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔