Sui City

Sui City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sui City, Sui.

28/02/2026

#ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے شروع انشاءاللہ فتح سچ 🇮🇷💪کی ہوگی انشاءاللہ فتح ایران

25/01/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوئی، وائس چیئرمین اور معزز کونسلران کے ہمراہ ڈاکٹر شیرو اسٹریٹ کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے۔
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین سوئی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صاحب نے سوئی ماسٹر پلان کے تحت ٹاؤن سوئی کی 129 کلومیٹر گلیوں کے لیے فنڈز منظور کیے ہیں جو انشاءاللہ بہت جلد ریلیز ہوں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ماسٹر پلان کے تحت سوئی کی کوئی بھی گلی، کالونی یا وارڈ ترقیاتی کام سے محروم نہیں رہے گا، بلکہ تمام گلیاں پختہ ہوں گی، سیوریج کا بہتر نظام ہوگا اور اسٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں گی۔
ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ وہ اس گلی کا اس سے قبل بھی دورہ کر چکے ہیں اور علاقہ مکینوں کی مشاورت سے یہاں کنکریٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس پر آج بھی اتفاق کیا گیا۔
اس سے قبل ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی نے ارزو درویش کے گھر جا کر، جو کل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، فاتحہ خوانی کی، لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا، اور وزیراعلی کی طرف سے مالی امداد فراہم کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔
Izzatullah Aman Bugti

25/01/2026

ٹاؤن چیئرمین عزت اللّه امان بگٹی کا سوئی میں ایک گلی کے حوالے سے ایک پیغام
باقی ہمارے قائد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی ماسٹر پلان سكيم منظور کیا ہے جس پر انشاءﷲ بہت جلد کام شروع ہوگا ۔۔!!
Izzatullah Aman Bugti

20/01/2026

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور قیادت میں، ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی کی نگرانی میں شہرِ سوئی میں مینارِ نور چوک پر ایک خوبصورت یادگاری مونومنٹ نصب کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد شہر کے حسن میں اضافہ کرنا اور سوئی کو ماڈل ٹاؤن کے جدید اور خوبصورت انداز میں ڈھالنا ہے۔
ان شاء اللہ، وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کی مدبر قیادت میں سوئی تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو کر ایک مثالی ماڈل ٹاؤن کی شکل اختیار کرے گا

20/01/2026

ضلع ڈیرہ بگٹی
سبی ڈویژن میں رہےگا

چیف آف بگٹی

سالگرہ مبارک  🎂اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ، کامیابی اور بے شمار خوشیوں سے نواز ہمیشہ مضبوط رہیں، مسکراتے رہیں ہےIzzatul...
14/01/2026

سالگرہ مبارک 🎂
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ، کامیابی اور بے شمار خوشیوں سے نواز ہمیشہ مضبوط رہیں، مسکراتے رہیں ہے
Izzatullah Aman Bugti bhai

12/01/2026

شکریہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صاحب
آپ کے وژن اور قیادت میں سوئی واقعی بدل چکا ہے
ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی کا بھی بے حد شکریہ، جو دن رات سوئی کی خدمت اور ترقی کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں

10/01/2026

Model Town Sui Thanks you CM Sarfraz Bugti Thanks you town chairman Izzatullah Aman Bugti

09/01/2026

ٹاؤن چیئرمین سوئی، عزت اللہ امان بگٹی کا پوری بگٹی قوم کے نام پیغام ہے کہ
بگٹی قوم کی قیادت، اتحاد اور آواز ایک ہی ہے—
اور وہ واحد و متفقہ لیڈر چیف اف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی ہیں

09/01/2026

بیکڑ ضلع بننے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وائس پیغام

08/01/2026

تمام زرقانی اور خاص کر مسوری قوم کو مبارک ہو ۔
آج کابینہ نے نئے ضلع قادر آباد کی منظوری دے دی ہے

07/01/2026

وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور منشور کے مطابق، آج ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی کی نگرانی میں ٹاؤن سوئی میں قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سوئی کی ہر گلی، ہر سڑک اور ہر اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔

آج پورے ضلع ڈیرہ بگٹی، بالخصوص سوئی میں حب الوطنی کا منظر دیدنی تھا، اور یہی کیفیت آج پورے پاکستان میں دیکھنے کو ملی جہاں ہر طرف پاکستان کا جھنڈا سربلند ہو کر لہرا رہا ہے

Address

Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share