FC BLN Zindabad Unofficial

FC BLN Zindabad Unofficial مٹا دینگے اے دشمن تیرے نام و نشان کو
اگر تو نے دیکھا میلی آنکھ سے پاکستان کو

18/06/2024







11/06/2024

وفاقی بجٹ 12 جون 4 بجے پیش ہو گا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافہ دینے کی تجویز کنوینس + میڈیکل الاؤنس میں 100 سے 200 فیصد اضافہ دینے کی تجویز ڈسپریٹی ریڈکشن الاؤنس کو رننگ پیسک پر دینے کی تجویز سول آرمڈ فورسز کی تنخواہیں آرمڈ فورسز کے برابر کرنے کا فیصلہ

پینشن میں 15 فیصد اضافہ دینے کی

تجویز

07/06/2024
05/06/2024


•  Synthetic Leather•  PVC Soft Foaming Sole•  Padded Sole For Added Comfort•  Sizes : 6/39, 7/40
02/04/2024

• Synthetic Leather
• PVC Soft Foaming Sole
• Padded Sole For Added Comfort
• Sizes : 6/39, 7/40

*Product Name*: Boy's PU Sandals *Product Details*:Material: PUPattern: PlainGender: Boy'sSize Chart: Size Chart Attache...
21/03/2024

*Product Name*: Boy's PU Sandals
*Product Details*:Material: PU
Pattern: Plain
Gender: Boy's
Size Chart: Size Chart Attached
Package Includes: 1 x Sandals Pair
Note: Please be noted that "years" in option is for Kids Shoe Size "13"



Product Code: MZ34200000012RLSS

02/08/2023

بریکنگ نیوز 🚨
گڈ نیوز 🎉🥳

زرائع کے مطابق سول۔آرمڈ۔فورس
یعنی کہ فرنٹئر کور کے تمام جوانوں کی تنخواہیں
رواں مہنیے ملٹری کے جوانوں کے برابر کر دی جائیں گی ۔
یکم ستمبر سے ملنے والی تنخواہیں ملٹری ایکٹ کے تحت ملیں گی ۔
اطلاعات کے۔مطابق
فی۔جوان سپاہی رینک تک کی تنخواہ 10 سے 12 ہزار روپے بڑھا دی جاۓ گی ۔
اس حساب سے ایک جوان جسکی سروس 5 سال ہے

اسکی کم از کم 40 سے 45 ہزار کے درمیان ماہانا سیلری بن جاۓ گی۔

پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

18/07/2023

مبارک ہو ٪35 ایڈہاک ریلیف الاؤنس لگ گیا ہے۔۔
Congratulations 🎉🎈 Fc Balochistan

18/07/2023

آرمی اور ایف۔سی کی تنخواہوں میں فرق ❗

☜ آرمی کا ایک سپاہی جسکی 10 سال سروس ہے اسکی تنخواہ 42 سے 48 ہزار کے درمیان ہوتی ہے ۔جبکہ ایف۔سی کا ایک حوالدار جسکی 17 سال سروس ہے وہ 43 ہزار تنخواہ لے رہا ہے ۔۔۔ تنخواہ میں فرق کی سب سے بڑی وجہ ایف۔سی یا رینجرز کے ساتھ الاؤنسز اور بجٹ میں دھاندلی کی وجہ سے ہے ۔۔۔ ہر سال بجٹ میں ایف۔سی کو بجٹ کا 10فیصد حصہ کم ملتا ہے ۔اگر آرمی کی تنخواہ 25فیصد بڑھے تو ایف۔سی یا رینجرز والوں کو 15 فیصد دیا جاتا ہے جسکی وجہ سے انکی تنخواہیں بہت پیچھے ہیں ۔
اسی طرح کچھ الاؤنسز جیسے میڈیکل الاونس ۔کنونس الاونس ۔ جرنی الاؤنسز نا ہونے کے برابر ہیں ۔۔۔ بیسک۔پے۔سکیل بھی کم ہے ۔۔ سب سے بڑی وجہ ضرب۔عزب الاونس کا نا لگنا ہے ۔
ایف۔سی کا ہر جوان پاک آرمی سے مکمل ٹریننگ حاصل کرتا ہے ۔۔رینک ایک جیسے ہیں مکمل ملٹری قانون اپلائ ہوتے ہیں ایف۔سی پر مکمل آرمی کی کمان ہے لیکن تنخواہوں میں بہت زیادہ فرق ہے
اگر ڈیوٹی کی بات کریں تو سب سے سخت ڈیوٹی ایف۔سی والوں سے لی جاتی ہے چاہے وہ سرچ آپریشنز ہوں ۔ دہشتگردوں کا مقابلہ ہو یا بارڈر کی سیکورٹی کو دیکھنا ہو یا کسی بھی قدرتی آفاتات کا سامنا کرنا ہو ۔ 🇵🇰

01/07/2023
Name: Peshawari Chappal 7Color: BlackDetail: Men's WearPure Peshawar Chappal Synthetic LeatherNote: Actual product color...
10/06/2023

Name: Peshawari Chappal 7
Color: Black
Detail: Men's Wear
Pure Peshawar Chappal Synthetic Leather

Note: Actual product color may vary slightly from the image due to the color variations of each photograph and each mobile screen.

Retail Price: 1799

چاند کو بھی رفعت کی تمنا تھیتبھی تو میرے پرچم پہ اتر آیا
24/04/2023

چاند کو بھی رفعت کی تمنا تھی
تبھی تو میرے پرچم پہ اتر آیا

Address

Sui

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FC BLN Zindabad Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FC BLN Zindabad Unofficial:

Share

Category