Govt High School Bugti colony Sui

Govt High School Bugti colony Sui Education page

15/05/2026

Class : 10th
Subject : Physics
Chapter : Simple Harmonic Motion & Waves
Problem : 08
Instructor: Engr.Ghulam Nabi SST(Tech:)

12/05/2026

Class : 10th
Subject : Physics
Chapter : Simple Harmonic Motion & Waves.
Problem : 01
Date : 12 - May - 2026.
Instructor : Engr: Ghulam Nabi SST (Tech).

08/05/2026

📘✨
سر غلام نبی — SST Tech

بچوں کو کلاس نہم ریاضی کے لوگارتھم چیپٹر کی مشق نمبر 2.2 سوال نمبر 3 جز
(iii)
نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں پڑھاتے ہوئے۔
🌹
علم بانٹنے سے بڑھتا ہے، اور ایک استاد کی سب سے بڑی خوشی اپنے شاگردوں کو کامیاب دیکھنا ہوتی ہے۔

میرے پیارے طلبہ!
باقاعدگی سے سکول آئیں، دل لگا کر پڑھیں، کیونکہ آج کی محنت ہی کل آپ کی پہچان بنے گی۔

: ✏️ :
“نہیں ہے نا اُمید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے،
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔
” — علامہ محمد اقبال

📚 سیکھتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں، کیونکہ تعلیم ہی روشن مستقبل کی کنجی ہے۔ 🌍✨
.

Government boys high school Bugti Colony Sui appreciates the free textbook distribution across Dera Bugti schools. 📚Appr...
23/04/2026

Government boys high school Bugti Colony Sui appreciates the free textbook distribution across Dera Bugti schools. 📚
Appreciation for DEO Abdul Razzaq Sahib and his team for their sincere efforts and dedication.
This initiative will greatly support our students in their learning journey.
A positive step for education in our district.

گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی، سوئی میں آج جناب ہیڈماسٹر مسعود الرحمن کی زیرِ نگرانی طلبہ میں کتب تقسیم کی گئیں۔ 📚یہ خوب...
03/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی، سوئی میں آج جناب ہیڈماسٹر مسعود الرحمن کی زیرِ نگرانی طلبہ میں کتب تقسیم کی گئیں۔ 📚

یہ خوبصورت اقدام تعلیم کے فروغ اور طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس موقع پر طلبہ کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔ ✨

تعلیم ہی ترقی کی کنجی ہے!

Important matter!
29/03/2026

Important matter!

والدین کی توجہ کے لیے اہم اعلان:گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی، سوئی میں داخلہ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، جہاں انرولمنٹ ٹیم...
28/03/2026

والدین کی توجہ کے لیے اہم اعلان:
گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی، سوئی میں داخلہ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، جہاں انرولمنٹ ٹیم اور معزز ہیڈ ماسٹر صاحب موجود ہیں تاکہ بچوں کے داخلے کے عمل کو آسان اور فوری بنایا جا سکے۔
یہ اقدام جناب سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں اٹھایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، جناب عبدالرزاق صاحب نے سکول کا خصوصی دورہ کیا، جبکہ آر ٹی ایس ایم ہیڈ ضلع ڈیرہ بگٹی، جناب نعیم صاحب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صاحب نے سکول کے ہیڈ ماسٹر اور ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ہدایت دی کہ داخلہ مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکول میں داخل کیا جائے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ گلی محلوں میں جا کر والدین کو تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی دی جائے تاکہ کوئی بھی بچہ تعلیم جیسی عظیم نعمت سے محروم نہ رہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بروقت سکول میں داخل کروائیں اور اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔

27/03/2026

والدین متوجہ ہوں
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول بگٹی کالونی سوئی کے ہیڈماسٹر اور ان کی انرولمنٹ ٹیم اسکول میں موجود ہیں تاکہ نئے بچوں کے داخلے کو یقینی بنایا جا سکے۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ کل مورخہ 2026-03-28 سے اپنے بچوں کے داخلے کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول بگٹی کالونی سوئی تشریف لائیں اور انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
حکومتِ بلوچستان، محکمۂ تعلیم کی جانب سے تمام بچوں کو مفت درسی کتب فراہم کی جائیں گی۔
یہ مہم جناب عبدالرزاق بگٹی (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر) کی خصوصی ہدایات کے تحت جاری ہے۔

"On 23rd March, Pakistan Day was celebrated at Government High School Bugti Colony Sui with great enthusiasm. Students d...
23/03/2026

"On 23rd March, Pakistan Day was celebrated at Government High School Bugti Colony Sui with great enthusiasm. Students delivered speeches highlighting the importance of the day and the sacrifices of national leaders. In the end, the Headmaster appreciated the students and encouraged them for their efforts."

آج مورخہ 06/02/2026✨ "گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی سوئی میں روح پرور افطار پارٹی" ✨❤️ شکر گزاری، محبت، اور بھائی چارے ک...
06/03/2026

آج مورخہ 06/02/2026

✨ "گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی سوئی میں روح پرور افطار پارٹی" ✨
❤️ شکر گزاری، محبت، اور بھائی چارے کی بابرکت محفل ❤️

"افطار صرف کھانے کا نام نہیں، بلکہ دلوں کے جُڑنے، محبت کے پروان چڑھنے اور ایمان کی تجدید کا لمحہ ہے۔"

اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:
"لوگوں میں سب سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔"

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ گورنمنٹ ہائی سکول بگٹی کالونی سوئی پر اپنا خاص فضل فرمائے، کامیابیوں اور برکتوں سے نوازے، اور ترقی و خوشحالی کے دروازے کھول دے۔

❤️ آمین یا رب العالمین! ❤️

Address

Bugti Colony
Sui
SUI

Telephone

+92835421727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Bugti colony Sui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share