29/07/2026
کراچی
چیئرمین امیر البحر ویلفیئر آرگنائزیشن، علی میر ملاح صاحب نے اپنے صاحبزادے عزیر علی میر ملاح صاحب اور امیر البحر ویلفیئر آرگنائزیشن کے سینئر اراکین کے ہمراہ صدر خواتین ونگ امیر البحر آدی رابعہ میرانی صاحبہ کی صاحبزادی صبا حیدر میرانی کے چہلم کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر صدر امیر البحر ٹھٹھہ علی حسن صاحب، صدر امیر البحر سجاول ناتھو سجرانی صاحب، سینئر نائب صدر وڈیرو یوسف صاحب، عبدالحق ملاح صاحب، ہاشم ملاح صاحب، عظیم ملاح صاحب، غلام محمد سوھو صاحب اور امیر البحر کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔