07/08/2023
کل 8 تاریخ کو یوسی 10 جیے شاہ میں ریپولینگ ہونے جارہی ہے جس میں انصاف لبیر ونگ ڈیوژن کے صدر لالااکبرشاھ اور پارٹی کے قائدین اور انصاف لیبر ونگ کی ٹیم الیکشن کیمپ میں موجود ہیں۔ جاری کردہ زین علی سومرو انفارمیشن سیکرٹری انصاف لبیر ونگ ڈیویژن سکھر