F News Network

F News Network Current Affairs, Daily News, Analysis, Personal opinion.

16/03/2022

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 7.4


10:35| 16-3-2022

15/03/2022

روہڑی اسٹیشن کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ،
سلنڈر پھٹنے سے روہڑی اسٹیشن کے کے قریب واقع دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
آگ نے اطراف کی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،
فائر برگیڈ اور دیگر ریسکیو عملہ جائے حادثہ پر موجود۔


12:22| 16-3-2022

15/03/2022

مجھے ذولفقار علی بھٹو سے لاکھ اختلاف لیکن وہ خودار لیڈر تھا،
ذولفقار علی بھٹو نے اسلامک کانفرنس بنائ اور مسلم دنیا کو اکٹھا کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا اوور سیز کنوینشن سے خطاب۔
(5:43 PM) 15-3-2022

13/03/2022

لندن میں ایک دہشتگرد بیٹھا ہے 30 سالوں سے،
جس نے کراچی میں قتلِ عام کیا،
ہم کہتے ہیں اس دہشتگرد کو ہمیں دو،
کہتے ہیں عدالت میں ثابت کرو۔
وزیراعظم عمران خان۔

13/03/2022

قوم کھڑی نہیں ہوگی تو کرپشن بڑھتی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان۔

13/03/2022

یہاں کا وزیراعظم امریکیوں کے سامنے ہو تو اس کی کانپیں ٹانگ رہی ہوتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان۔

13/03/2022

احتساب کے ڈر سے تمام چور اکٹھے ہوگئے ہیں،
وزیراعظم عمران خان۔

17/12/2021

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔

سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔خوشی کی تقریبات منعقد کرنے پربھی پابندی ہوگی۔ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

کم جونگ ال کا انتقال 2011 میں ہوا تھا جس کے بعد ان کے چھوٹے بیٹے کم جونگ ان نے حکمرانی سنبھالی اوروہ تاحال شمالی کوریا کے رہنما ہیں.

09/12/2021

کالجز اور یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to F News Network:

Shortcuts

Share

Category