PML-N City Sukkur Official

PML-N City Sukkur Official OFFICIAL PAGE OF PAKISTAN MUSLIM LEAGUE-N SUKKUR.

09/01/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کے صدر عبدالفتح ابڑو کی جانب سے انجمن تاجران غریب آباد سکھر کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد!
صدر عبدالفتح ابڑو نے محمد عدنان اعظم خان کو جنرل سیکرٹری اور محمد شاہد بھائی کو نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب قیادت تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

بسم اللہ الرحمن الرحیماسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سکھر سٹی کے تمام عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ہ...
24/12/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) سکھر سٹی کے تمام عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سندہ کے صدر محترم بشیر احمد میمن صاحب کی خصوصی ہدایات پر کل بروز جمعرات مورخہ 25_12_25 دوپہر 3 بجے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور محسن پاکستان قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے سالگرہ کی تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن)ڈسٹرکٹ سکھر کے سیکریٹریٹ میں منعقد کی جا رہی ہے، اس تقریب میں دونوں قائدین کے سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا، تقریب کی صدارت ضلعی صدر محترم خورشید احمد کریں گے۔
آپ تمام عہدیداران اور کارکنوں کو وقت کی پابندی کیساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،
شکریہ

منجانب
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر

پاکستان مسلم لیگ ن (سٹی) سکھر کے صدر جناب عبد الفتح ابڑو نے چا چا عبد النبی چاچڑ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ...
11/12/2025

پاکستان مسلم لیگ ن (سٹی) سکھر کے صدر جناب عبد الفتح ابڑو نے چا چا عبد النبی چاچڑ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر،جناب خورشید احمد میرانی صاحب آپ کو بیٹے کی ولادت کی بہت بہت مبارک ہو۔دعا ہے کہ ا...
10/12/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر،
جناب خورشید احمد میرانی صاحب آپ کو بیٹے کی ولادت کی بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نومولود کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور یہ بچہ آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک، والدین کے لیے نیک نامی اور قوم و ملت کے لیے باعث فخر بنے۔
آمین!
منجانب۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کی جانب سے یونٹ آفس ٹِکّر محلہ میں، پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکرٹری مرحوم...
03/12/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کی جانب سے یونٹ آفس ٹِکّر محلہ میں، پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکرٹری مرحوم محمد اعظم خان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
مرحوم کے درجات کی بلندی اور دعائے مغفرت کی گئی۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر: خورشید احمد میرانی
ڈسٹرکٹ سکھر کے فنانس سیکرٹری: رب نواز مری
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کے صدر: عبدالفتح ابڑو
نائب صدر سٹی سکھر: چوہدری مجاہد
نائب صدر سٹی سکھر: کاشف مغل
سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سکھر: اکبر خان،
بابر راجپوت، فدا حسین شیخ، انور بابر راجپوت، اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاسلام علیکمپاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر ، تعلقہ روہڑی ، سکھر سٹی ، تعلقہ نیو س...
02/12/2025

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اسلام علیکم
پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر ، تعلقہ روہڑی ، سکھر سٹی ، تعلقہ نیو سکھر ، یوتھ ونگ ، خواتین ونگ ، لائیرز ونگ ، اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے تمام عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدہ مورخہ 25_12_03 شام 5 بجے پاکستان مسلم لیگ (ن) سکھر سٹی کی جانب سے ٹکر محلہ سکھر کے دفتر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری مرحوم محمد اعظم خان کے ایثال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے

آپ تمام عہدیداران اور کارکنوں کو وقت کی پابندی کیساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔
شکریہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر

ضلعی صدر کو کسی بھی عہدے دار کے خلاف کاروائی کا اختیار حاصل ہے، نواز لیگ پارٹی آئین کےآرٹیکل ون ایکس تنظیمی اختیارات ارگ...
25/11/2025

ضلعی صدر کو کسی بھی عہدے دار کے خلاف کاروائی کا اختیار حاصل ہے، نواز لیگ

پارٹی آئین کےآرٹیکل ون ایکس تنظیمی اختیارات ارگنائزیشنل پاورز کی شق فور B مجھے ایسا کرنے کا اختیار دیتا ہے،خورشید میرانی

نعیم بدر قریشی کے حوالے سے شاہ محمد شاہ کا بیان قابل افسوس اور میرے اختیارات کو غلط کہنا حقائق کے منافی ہے ، ضلعی صدر کا ردعمل

سکھر ( نمائندہ وطن نیوز) مسلم لیگ( نون) سکھر کے ضلعی صدر خورشید میرانی نے پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر شاہ محمد شاہ کی جانب سے سکھر آ مد پر دیے گئے اس بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے سابق سٹی صدر نعیم بدر قریشی کے حوالے سے کہا ہے کہ مجھ اور صوبائی صدر سمیت کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی عہدے دار کو عہدے سے برطرف کرے خورشید میرانی نے پارٹی کے آئین اور منشور کی مختلف دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اگر کوئی عہدے دار پارٹی کے برخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو تو اسے وہ عہدے سے برطرف کر سکتا ہے انہوں نے کہا کہ
مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی آئین کے مطابق آرٹیکل IX — تنظیمی اختیارات (Organizational Powers)شِق 4(b) میں واضح طور پر درج ہے کہ“ضلعی صدر کو اپنے ضلع کی تنظیمی ساخت، یونٹ، تحصیل اور سٹی سطح پر تنظیمی عہدیداروں کی تقرری، تبدیلی، معطلی یا ڈی-نوٹیفکیشن کا انتظامی اختیار حاصل ہوگا۔”
اسی آرٹیکل کی شِق 4(c) کے مطابق:“ضلع صدر اپنے ضلع میں تنظیمی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کسی بھی تنظیمی عہدیدار کو تبدیل، فارغ یا نیا نامزد کر سکتا ہے، اور یہ اختیار تحصیل یا سٹی سطح پر براہِ راست لاگو ہوگا۔”
ان دفعات کی روشنی میں
مجھے یہ اختیارات استعمال کرنے کا مکمل استحقاق حاصل ہے جس کا میں نے نعیم بدر قریشی کے حوالے سے استعمال کیا میرا یہ اقدام پارٹی آئین کے مطابق تھا اس لیے اسے متنازعہ قرار دینا یا ضلعی صدر کے اختیار سے باہر کہنا غلط اور حقائق کے منافی ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتہائی افسوسناک خبر 😢😢😢ہمارے پیارے بھائی ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری محمد اع...
22/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

انتہائی افسوسناک خبر 😢😢😢
ہمارے پیارے بھائی ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ،
😭😭😭😭
محمد اعظم خان کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور
افسوس ہوا۔
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا
فرمائے۔
(آمین)
نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے بورڈ آفس سکھر کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر جناب خورشید احمد میرانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ آل سکھر تاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری ...
14/11/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر جناب خورشید احمد میرانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ آل سکھر تاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری جناب شبیر میمن صاحب کے گھر آمد اُنکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ،

اس موقع پر آل سکھر تاجر اتحاد کے صدر جناب میر مینگل صاحب، پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکرٹری جناب محمد اعظم خان ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری چوہدری عبدالمجیب کمبوہ ، سٹی سکھر کے قائمقام صدر عبد الفتح ابڑو، جنرل سیکرٹری چوہدری خالد آرائیں ،چوہدری مجاہد ، راشد مھر موجود تھے۔
PML-N City Sukkur Official

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر محترم خورشید احمد میرانی اپنی ٹیم کے ہمراہ سکھر سٹی کے جنرل سکریٹری چوہدری محمد ...
10/11/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر محترم خورشید احمد میرانی اپنی ٹیم کے ہمراہ سکھر سٹی کے جنرل سکریٹری چوہدری محمد خالد آرائیں کی بیٹی کی تعزیت کرتے ہوئے،

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سکھر کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری چوہدری عبدالمجیب کمبوہ ، سکھر سٹی کے قائم مقام صدر عبدالفتاح ابڑو ، نائب صدر چوہدری مجاھد،. تعلقہ نیو سکھر کے صدر شیخ نظام جان ، یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سکھر کے انفارمیشن سیکریٹری راشد علی مھر ، عمران چاچڑ ، کامران عباسی و دیگر عہدیداران موجود ہیں،

06/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کے جنرل سیکرٹری جناب محمد خالد آرائیں کی بیٹی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ،
نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز عشاء 7:30 بجے زکریا مسجد واڑیتر میں ادا کی جائے گی۔

محمد خالد آرائیں
0312 8795703

*سکھرنیو آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن گولیمار کا شاندار ظہرانہ، تاجر برادری کا فقیدالمثال اجتماع نیو آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن ...
01/11/2025

*سکھرنیو آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن گولیمار کا شاندار ظہرانہ، تاجر برادری کا فقیدالمثال اجتماع نیو آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے سکھر اسمال ٹریڈرز الائنس میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی تقریب میں شہر بھر کے تاجر رہنماؤں کی بھرپور شرکت صدر جاوید میمن کا خورشید میرانی کو نائب صدر نامزد کرنے کا اعلان،

اس موقع پر محترم جاويد میمن اور محترم خورشید احمد میرانی و دیگر عہدیداران کو سندہی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے،

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان بھی موجود ہیں
🎉🎉 Khursheed Ahmed

Address

Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N City Sukkur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share