JUI Digital Media cell Sukkur

JUI Digital Media cell Sukkur جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر آفیشل

06/08/2026

جمعیت علماء اسلام سٹی روھڑی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس یونٹ کے امیر حضرت مولانا مفتی عبد الماجد منگریو کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی یونٹ کے سیکٹری جنرل محترم جناب حاجی میر دین کٹپر صاحب نے چلائی

جمعیت علماء اسلام سٹی روہڑیآج بعد از نمازِ عشاء، جامعہ ٹکے والی مسجد، روہڑی میں مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس زیرِ صدارت حضرت...
05/08/2026

جمعیت علماء اسلام سٹی روہڑی

آج بعد از نمازِ عشاء، جامعہ ٹکے والی مسجد، روہڑی میں مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس زیرِ صدارت حضرت مفتی عبدالماجد منگریو صاحب منعقد ہوگا۔
تمام اراکینِ مجلسِ شوریٰ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت اور اپنی شرکت کو لازمی بنائیں تاکہ تنظیمی امور احسن انداز میں انجام دیے جا سکیں۔
وقت کی پابندی اور بھرپور شرکت تنظیمی ذمہ داری ہے۔
آپ کی آمد کے منتظر: حاجی میردین کٹپر جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام سٹی روہڑی

جمعیت علماء اسلام یونٹ علی واھن کی مجلسِ عمومی کا دستوری اجلاس جامعہ مدینہ العلوم علی واہن میں منعقد ہوااجلاس میں عالم ا...
05/08/2026

جمعیت علماء اسلام یونٹ علی واھن کی مجلسِ عمومی کا دستوری اجلاس جامعہ مدینہ العلوم علی واہن میں منعقد ہوا
اجلاس میں عالم امن اجتماع سکھر 2027 کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے یونٹ علی واھن کے تمام دیہات میں تنظیمی و دعوتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے، کارکنان سے رابطوں کو مضبوط بنانے اور اجتماع کی کامیابی کے لیے بھرپور محنت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

05/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن اسٹیبلشمنٹ کے مخالف کیوں؟
ملک کو چلانے والے کیسے چلا رہے ہیں؟
ہم نے ہمیشہ کہا کہ ملک کو آئین کے مطابق چلاؤ
تھوڑی سیاست جان لو پھر سوال کرنا مولانا صحافی پر برہم

05/08/2026

اگر سسٹم نہیں چل رہا تو استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟
تنخواہ پہ نوکری کرتے ہو خود سے بڑی باتیں کرتے ہو
تم دھاندلیوں سے حکومت بنا کر عوام کو دھوکہ دیتے ہو
ملک کو آئین کے مطابق چلاؤ مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو

05/08/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلسِ عاملہ کا تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی کا مشترکہ اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواہ روہڑی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کی جبکہ کارروائی حافظ عبدالحمید مہر نے انجام دی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عالمِ امن اجتماع سکھر کی دعوتی مہم کو تیز کیا جائے، اصلاحی کمیٹیوں کو مقامی مسائل کے حل میں فعال بنایا جائے، بلدیاتی انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے نام ضلعی جماعت کو ارسال کیے جائیں، سکھر کے نیشنل ہائی وے اور بائی پاس کو پرچمِ نبوی ﷺ سے سجایا جائے،
ضلعی کوآرڈینیٹر تمام تحصیلوں،یونٹوں کے کوآرڈینیٹرز کے تنظیمی ریکارڈ و کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ ضلعی جماعت کو پیش کی جائے۔

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر۔

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلسِ عاملہ کا تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی کا مشترکہ اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواہ ر...
05/08/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلسِ عاملہ کا تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی کا مشترکہ اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواہ روہڑی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کی جبکہ کارروائی حافظ عبدالحمید مہر نے انجام دی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عالمِ امن اجتماع سکھر کی دعوتی مہم کو تیز کیا جائے، اصلاحی کمیٹیوں کو مقامی مسائل کے حل میں فعال بنایا جائے، بلدیاتی انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے نام ضلعی جماعت کو ارسال کیے جائیں، سکھر کے نیشنل ہائی وے اور بائی پاس کو پرچمِ نبوی ﷺ سے سجایا جائے،
ضلعی کوآرڈینیٹر تمام تحصیلوں،یونٹوں کے کوآرڈینیٹرز کے تنظیمی ریکارڈ و کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ ضلعی جماعت کو پیش کی جائے۔

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر۔

05/08/2026

طاقت کبھی کسی مسئلے کا حل نہیں ہے
کشمیر کی صورتحال کو حکومت سنجیدہ نہیں لے رہی
وقت کا تقاضہ ہے کہ قومی سطح کی پالیسی بناۓ جاۓ
مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں گفتگو

04/08/2026

ملک کو چلانے والے اس ساری صورتحال سے غافل ہیں۔
طاقت سے مسائل اور الجھتے ہیں، قومی سطح پر مشاورت کے بعد پالیسی بنانی چاہیے تو مسائل حل ہوں گے۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ

میں ایک عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ یہاں جمہوریت نہیں ہے پارلمینٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،مولانا فضل الرحمان
04/08/2026

میں ایک عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ یہاں جمہوریت نہیں ہے پارلمینٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،مولانا فضل الرحمان

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media cell Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share