The Sukkur City

The Sukkur City Third largest City in SINDH, and SINDH is the province of "PAKISTAN" Sukkur is the central city of Sindh province in Pakistan...

Sukkur is the third largest city of Sindh province, situated on the west bank of Indus River (Pakistan) in Sukkur District. Sukkur (read as Suck-khar, or sometime Sukhar) is a local variant of Arabic word Saqar which means intense. In the 10th century AD when Arabs invaded Sukkur (Sindh), they found extreme (hot and cold) climate, and called it saqar. Sukkur is given a title of Darya Dino (means the gift of river), as without the Indus this would be like Egypt deprived of Nile.

15/03/2026
13/08/2025

سکھر میں سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا انسانی پرچم تیار، آئی بی اے پبلک اسکول میں تقریب منعقد,

تقریب میں ترجمان سندھ حکومت اور میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی, آئی بی اے پبلک اسکول سکھر میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں 3080 بچوں پر مشتمل بچوں نے پاکستان کا ایک اور سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا انسانی پرچم تیار کرکے نئی تاریخ رقم کی, بچوں نے قومی پرچم کو مدنظر رکھتے ہوئے سرسبز رنگ کے ساتھ چاند اور ستارہ بھی تخلیق کیا ,

کیا یہ باغ اب بھی ایسا دکھتا ہے ؟؟
24/07/2025

کیا یہ باغ اب بھی ایسا دکھتا ہے ؟؟

اس مسجد کا نام بتائیں ؟
23/07/2025

اس مسجد کا نام بتائیں ؟

Board of Intermediate & Secondary Education Sukkur, The positions secured by the candidates in the Secondary School Cert...
23/07/2025

Board of Intermediate & Secondary Education Sukkur, The positions secured by the candidates in the Secondary School Certificate Part-II (Class X) Annual Examination 2025 (Science Group) have been officially announced!

🥇 Overall 1st Position has been secured by Fariha Karim Channa with 1015 marks!

🎉 Congratulations to all the brilliant students who made it to the top positions!

23/07/2025
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے ہزاروں صارفین ڈیٹیکشن بلوں کی زد میں آگئے۔ اپریل 2025 میں سیپکو صارفین کو 24300 ڈیٹیکشن بلز ب...
13/07/2025

سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے ہزاروں صارفین ڈیٹیکشن بلوں کی زد میں آگئے۔ اپریل 2025 میں سیپکو صارفین کو 24300 ڈیٹیکشن بلز بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

نیپرا ذرائع کے مطابق اس مد میں صارفین پر تقریبا 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے۔ ہزاروں صارفین کو بغیر کسی جواز کے مجموعی یونٹس کے بلز بھیجے گئے۔

ڈیٹیکشن بلوں کا بوجھ سب سے زیادہ ان پر ڈالا گیا جنہوں نے کم بجلی استعمال کی۔ نیپرا نے سیپکو سے6 ماہ میں جاری ڈیٹیکشن بلز کی تفصیلی رپورٹ 7 روزمیں طلب کر لی ہے۔

سیپکو نے چیمبر آف کامرس کو بھی ڈیٹیکشن بل بھیجا تھا جس پر چیمبر آف کامرس نے سیپکو کے ڈیٹیکشن بل کے خلاف نیپرا میں درخواست جمع کروائی تھی۔

چیمبرآف کامرس کی درخواست پر سیپکو کو علیحدہ سے 7 روز جواب جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے اور سیپکو کو ہدایت کی گئی کہ وہ متنازعہ بلوں کو موخر کرے۔

Address

Sukkur
071

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sukkur City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share