DSP Paras Bakhrani

DSP Paras Bakhrani . . . DSP. . . . . Sindh Police 💗

International Day of Remembrance and Tribute to the Victims of Terrorism Observed in HyderabadOn the occasion of the Int...
23/08/2026

International Day of Remembrance and Tribute to the Victims of Terrorism Observed in Hyderabad

On the occasion of the International Day of Remembrance and Tribute to the Victims of Terrorism, a dignified ceremony was organized at NS Montessori School System to honour the victims of terrorism and raise awareness among students about peace, humanity, tolerance, and the protection of children.

The ceremony was attended by ADC-II Ms. Mehwish Aijaz, DSP Cantt Ms. Paras Bakhrani, and SD/DCPO Hyderabad Ms. Shiza Fatima, who paid tribute to the victims of terrorism and conveyed messages of peace, solidarity, and humanity.

پریس ریلیزحیدرآباد، 22 اگست 2026چپ تعزیہ کا الوداعی جلوس قدم گاہ مولا علیؓ سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ روٹس پر رواں دواںنو...
22/08/2026

پریس ریلیز
حیدرآباد، 22 اگست 2026

چپ تعزیہ کا الوداعی جلوس قدم گاہ مولا علیؓ سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ روٹس پر رواں دواں

نواز علی بھٹو اور رضا ایرانی انجمنِ حیدری کی سربراہی میں چپ تعزیہ کا الوداعی جلوس قدم گاہ مولا علیؓ سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں جلوس کی سیکیورٹی پر 1000 سے زائد افسران و جوان تعینات ہیں، جبکہ حیدرآباد پولیس کی جانب سے غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

جلوس کی گزرگاہوں کی سیکیورٹی کو مؤثر اور ٹھوس بنانے کے لیے روف ٹاپ پر اسنائپرز تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ تھانہ کینٹ قائم کنٹرول روم میں کیمروں کے ذریعے مسلسل نگرانی جاری ہے۔ جلوس کے روٹس کو خاردار تاروں کے ذریعے سیل کیا گیا ہے اور پولیس کی اضافی نفری معمول کے مطابق لاء اینڈ آرڈر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔

ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے جلوس کی سیکیورٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو مکمل طور پر متحرک اور چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے رینجرز، اسپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تعاون بھی حاصل ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد

21/08/2026



20/08/2026
20/08/2026
Independence Day Celebrations with Association for the Welfare of Handicapped Persons in Hyderabad
19/08/2026

Independence Day Celebrations with Association for the Welfare of Handicapped Persons in Hyderabad

National Minorities Day celebrated in Hyderabad
18/08/2026

National Minorities Day celebrated in Hyderabad

پریس ریلیزحیدرآباد 03 جولائی 2026ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ / سپروائزری آفیسر مائنارٹی ڈ...
03/07/2026

پریس ریلیز
حیدرآباد 03 جولائی 2026

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ / سپروائزری آفیسر مائنارٹی ڈیسک پارس بکرانی کا شری گرو نانک گردوارہ کا دورہ

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ و سپروائزری آفیسر مائنارٹی ڈیسک پارس بکرانی نے شری گرو نانک گردوارہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گردوارہ انتظامیہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی کے اراکین رمیش کمار راٹھور، جاوید ایمانوئیل، ایڈووکیٹ رمیش گپتا، ڈی ایس پی لیگل ڈی آئی جی آفس ونود کمار، مائنارٹی سیل انچارج شاہد راجپوت سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار بھی موجود تھے۔

ڈی ایس پی پارس بکرانی نے گردوارہ کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا، انتظامیہ کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی اور یقین دہانی کرائی کہ ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات کے مطابق حیدرآباد پولیس اقلیتی برادری کے جان و مال کے تحفظ، مذہبی آزادی اور فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد پولیس کے دروازے اقلیتی برادری کے لیے ہر وقت کھلے ہیں اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

گردوارہ انتظامیہ نے ڈی ایس پی پارس بکرانی اور ان کے ہمراہ آنے والے تمام معززین و پولیس افسران کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور انہیں مذہبی روایات پیش کی۔ اس موقع پر انتظامیہ نے اقلیتی برادری کے تحفظ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی خدمت کے لیے حیدرآباد پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اپنے نیک جذبات کا اظہار بھی کیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Paras Bakhrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category