Saba Bilquees bhatti

Saba Bilquees bhatti Official Page of Saba Bilquess Bhatti

مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے
02/09/2026

مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ
کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے

‏بہت کچھ جان کر اب خاموش رہنامیرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا۔۔۔۔❤️❤️Saba Bilquees bhatti ADV Fatima Bhatti
30/08/2026

‏بہت کچھ جان کر اب خاموش رہنا
میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا۔۔۔۔❤️❤️
Saba Bilquees bhatti ADV Fatima Bhatti

29/08/2026

❣️*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.*

*اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.*❣️

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَ...
28/08/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ.

الحمدللہ!

27/08/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ

تمام اہلِ ایمان کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🤍

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سنتِ مبارکہ اور اسوۂ حسنہ پر سچے دل سے چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

‏شاہ است حسین، بادشاہ است حسیندین است حسین، دین پناہ است حسینسلام_یا_حسینؓ ❤😍لبیـــــــــک يـــا حســـــيـــــنؑ🏴🚩
27/08/2026

‏شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سلام_یا_حسینؓ ❤😍
لبیـــــــــک يـــا حســـــيـــــنؑ🏴🚩

24/08/2026

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل، سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ❤️

23/08/2026

عمرہ صرف ایک سفر نہیں، یہ دل کی وہ کیفیت ہے جہاں بندہ اپنے رب کے اور قریب ہو جاتا ہے۔ یا اللہ! سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ 🤲🕋

23/08/2026

بلایا ہے سرکار ﷺ نے۔
یہ سفر نہیں، کرم ہے 🤲🏻
Alhamdulillah ❤️

وہ مجھے ہرانے میں لگے ہیںجن سے میں جیتنا ہی نہیں چاہیتی ۔۔۔۔
21/08/2026

وہ مجھے ہرانے میں لگے ہیں
جن سے میں جیتنا ہی نہیں چاہیتی ۔۔۔۔

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba Bilquees bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category