MQM Pakistan Sukkur District

MQM Pakistan Sukkur District Muttahida Quami Movement is Pakistan's third largest party. MQM introduced a new trend in the political culture by giving a non-feudal based politics.

09/03/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں تکمیلِ قرآن کی پُرنور تقریبِ دعا کا انعقاد۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں قرآنِ مجید کی تکمیل پر خصوصی دعا تقریب

31/08/2025

الطاف حسین کو کیوں چھوڑا؟ مصطفیٰ کمال کے جواب میں ایک دہائی بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی







آج 26  مئ بروز پیر ڈسٹرکٹ آفس سکھر میں پکا  قلعہ حیدرآباد کے  شہداء کے ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی...
27/05/2025

آج 26 مئ بروز پیر ڈسٹرکٹ آفس سکھر میں پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کے ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج نعیم خان نے ساتھیوں سے بات کی اور پکا قلعہ آپریشن کے بارے میں ساتھیوں کو بتایا کہ پکاہ قلعہ آپریشن پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن تھا جب مہاجر علاقوں پر شب خون مارا گیا وقت بدل جاتا ہے مگر کچھ دن انسان کی روح میں نقش ہو جاتے ہیں یہ وہ دن ہے جب ظلم درندگی اور جب ریاستی وردیوں میں بھیڑیوں نے پکا قلعے کے لوگوں کو ان کے گھروں میں قید کردیا دہشتگردی کی وہ دردناک داستان جو آج 34 سال بعد بھی قلعہ کے باسیوں کی رگوں میں سلگتی ہے جب قلعے کے اطراف میں درجنوں ٹرک چڑھتے دکھائ دیئے بس ایسا لگ رہا تھا آفت آنے والی ہے چند لمحوں میں بجلی گیس پانی فون کی سپلائیاں منقطاء کر دی گئی قلعے کے لوگوں کو محصور ہو چکے تھے پھر دروازے توڑے گئے گھروں کی تلاشی کے بہانے لوٹ مار کی گئی زیورات نقدی بچیوں کا جہیز تک لوٹ لیا گیا خواتین سے بد سلوکی کی گئی مردوں پر تشدد کیا گیا دوپہر کو نہتے لوگوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی یہ ماوراۓ عدالت قتل تھے اور آج تک اس کی کوئ جے آئ ٹی نہیں بنی ہم پکا قلعہ آپریشن نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر و سابقہ ایم پی اے دیوان چند چاؤلہ شمیم راجپوت ساجد غوری عزیز منگی انور ملک بھائ یاسر علوی بھائی موجود تھے قرآن خوانی کے بعد یونٹ انچارج مرتضٰی بھائ نے شہدا کے لئے دعا کرائی۔

حق پرست ایم این اے پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ بھائی نے ایم کیو ایم پاکستان سکھر ڈسٹرکٹ آفس کے دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ...
02/05/2025

حق پرست ایم این اے پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ بھائی نے ایم کیو ایم پاکستان سکھر ڈسٹرکٹ آفس کے دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ و یو سی ذمہ داران سے ملاقات کی اور مختلف اداروں سے متعلق درپیش مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے اقدامات لینے کی یقین دہانی کرائی۔

جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلےگاجہاں سے چاہنگے رستہ وہی سے نکلےگا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقین ہے چشمہ یہ...
18/03/2025

جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلےگا
جہاں سے چاہنگے رستہ وہی سے نکلےگا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے چشمہ یہی سے نکلےگا

تمام حق پرست عوام کو ایم کیو ایم کا 41 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
آج 18 مارچ 2025 بروز منگل رات بجے 10 ڈسٹرکٹ آفس سکھر میں یوم تاسیس کا پروگرام ہے تمام ساتھی وقت کی پابندی سے ضرور اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

27/02/2025

وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں حلف برداری کی پروقار تقریب۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا!

سکھر ڈسٹرکٹ آفس میں سانحہ 30ستمبر 1988 کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ذ...
30/09/2024

سکھر ڈسٹرکٹ آفس میں سانحہ 30ستمبر 1988 کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں نے شرکت کی۔
منجانب: انچارج و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی سکھر۔

29/09/2024

حقیقت تلخ ہے لیکن بہتری کی امید ہے، ہمیں اپنے حالات کی زمہ داری لینی ہوگی۔ سید مصطفیٰ کمال

14/09/2024

مصطفیٰ کمال نے بانی PTI کو بانی MQM سے تشبہیہ کیوں دی،،؟؟؟
جانیے اس ویڈیو میں

24/08/2024

سینئر رہنماء ایم کیو ایم و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کا Superior University لاہور میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اساتذہ کرام اور نوجوان طلباء و طالبات کے اجتماع سے خطاب کیا۔

16/08/2024

MQM Pakistan Sukkur District rally at Sukkur

02/06/2024

معروف اینکر شازیہ ذیشان کے پروگرام " نائٹ ایڈیشن" 92 نیوز پر ملکی سیاسی صورتحال پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کی خصوصی گفتگو..!!

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan Sukkur District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Pakistan Sukkur District:

Share