ANP PK 45

ANP PK 45 ANP TORDHER

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی اے PK 45 عبد الماجد خان صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ ...
25/12/2021

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی اے PK 45 عبد الماجد خان صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں

ھم جناب امیر حیدر خان بوتی صاحب کو جلبی آنے پر خوش آمدید کہتے ھے سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 عبد الماجد خان ا...
12/12/2021

ھم جناب امیر حیدر خان بوتی صاحب کو جلبی آنے پر خوش آمدید کہتے ھے سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 عبد الماجد خان ایڈوکیٹ (تورڈھیر )

بلدیاتی انتخابات مہم، اے این پی تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ جلسہ ، تحصیل رزڑ جنرل سیکرٹری توصیف اعجاز خان یوسفزئ نے سٹیج سیکرٹری ...
11/12/2021

بلدیاتی انتخابات مہم، اے این پی تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ جلسہ ، تحصیل رزڑ جنرل سیکرٹری توصیف اعجاز خان یوسفزئ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دئے جلسے کی صدارت صدر تحصیل رزڑ اشفاق خان ایڈوکیٹ نے کی مہمانوں کو خوش امدید کہا ۔ جلسہ سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، نامزد امیدوار تحصیل رزڑ غلام حقانی، تحیصل رزڑ صدر اشفاق خان ایڈوکیٹ نے خطاب کیا صوبائی فنانس سیکرٹری مختیار خان ایڈوکیٹ ضلع صوابی اور تحصیل رزڑ. قیادت اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
|

   _پروگرام 🚩🚩آج شیخ ڈھیری میں اے این پی کا بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایک پروگرام منعقد ہوا.اے این پی کے نامزد امیدوار...
10/12/2021


_پروگرام 🚩🚩
آج شیخ ڈھیری میں اے این پی کا بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایک پروگرام منعقد ہوا.
اے این پی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل نظامت امیدوار اسد زمان شیر،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رائیس خان ایڈوکیٹ،تحصیل لاہور سیکرٹری مصباح اللہ میجر فضل اکرم اور ریٹایرڈ آئی جی پی اور موجودہ ایگزیکٹیو کمیٹی کا میمبر سید اختر علی شاہ اور سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 عبد الماجد خان کے فرزند ایاز ماجد خان ایڈوکیٹ اور دوسرے اراکین نے خطاب کیا🚩🚩
تشیخ ڈھیری مشران نے مرحوم شیر زمان شیر کے علاقے کی ترقی میں بے لوث خدمات اور عوامی نیشنل پارٹی کے خدمات کو سراہا.اور الیکشن میں بھر پور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا.

اج رات عشاء کے نماز کے بعد  حجرہ ملکانان تورڈھیر  میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ ھے جلسے سے عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل نا...
07/12/2021

اج رات عشاء کے نماز کے بعد حجرہ ملکانان تورڈھیر میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ ھے جلسے سے عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل ناظم امیدوار اسد شیر زمان شیر خطاب کریں گے

تحصیل لاہور ۔ اے این پی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل ناظم لاہور  اسدشیر زمان شیر ، خدائی خدمت گار سابقہ ایم پی اے عوامی ...
06/12/2021

تحصیل لاہور ۔ اے این پی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل ناظم لاہور اسدشیر زمان شیر ، خدائی خدمت گار سابقہ ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 حاجی عبد الماجد خان ایڈوکیٹ سےملاقات کیلئےامد

اسد شیر زمان شیر
03/12/2021

اسد شیر زمان شیر

امیدوار عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناظم لاہور اسد شیر زمان عبدالماجد خان سابق ایم پی اے سےملاقات کر رہے ھے۔۔
21/11/2021

امیدوار عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناظم لاہور اسد شیر زمان عبدالماجد خان سابق ایم پی اے سےملاقات کر رہے ھے۔۔

مردان سابق ناظم اعلیٰ و ایم این اے حمایت اللہ مایار، نامزد امیدوار برائے تحصیل مردان مئیر،👉🚩🚩🚩
19/11/2021

مردان سابق ناظم اعلیٰ و ایم این اے حمایت اللہ مایار، نامزد امیدوار برائے تحصیل مردان مئیر،
👉🚩🚩🚩

خدائ خدمتگار نور الرحمن فوجی ماما
16/11/2021

خدائ خدمتگار نور الرحمن فوجی ماما

Address

TORDHER
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP PK 45 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share