JTI Unit Manki

JTI Unit Manki جمعیت طلباء اسلام

دعائے صحت کی اپیل سرپرست اعلی جمعیت علماءاسلام تحصیل لاھور، ولی کامل، یادگارِ اسلاف،  شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا عبد...
24/12/2025

دعائے صحت کی اپیل

سرپرست اعلی جمعیت علماءاسلام تحصیل لاھور، ولی کامل، یادگارِ اسلاف، شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا عبدالحق باباجی صاحب شدید بیمار ہے
تمام احباب، متعلقین، محبین وشاگردوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں

انا للہ و انا الیہ راجعون
12/12/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

07/09/2025
10/07/2025
چلو چلو ٹھنڈ کوئی چلوقائد جمعیت جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر کل ان شاءاللہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجھتی ا...
10/04/2025

چلو چلو ٹھنڈ کوئی چلو
قائد جمعیت جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر کل ان شاءاللہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجھتی اور اسرائیل کی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ھوگا
تمام عوام الناس بالخصوص کارکنان جمعیت سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے
11 اپریل بروز جمعہ بوقت 2 بجے دوپہر بمقام ٹھنڈ کوئی بازار
منجانب: جمعیت علمائے اسلام تحصیل صوابی

28/09/2024

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی میں 1995ء میں مولانا فضل الرحمان کا ایک یادگار خطاب

‏جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر مولانا قاضی عصمت اللہ کی وفات پر بہت ...
04/06/2024

‏جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر مولانا قاضی عصمت اللہ کی وفات پر بہت دکھ ہوا،
مولانا قاضی عصمت اللہ کی رحلت سے جمعیت علماءاسلام ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی مرحوم ہرقسم کے حالات میں جمعیت علماء اسلام کے دفاع میں مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہے ،
مرحوم جرائت اور شجاعت کے ساتھ جمعیت کے پروگرام کے پرچار میں صف اول کا کردار ادا کرتے رہے ایک مدبر اور مصلح سیاستدان کے طور پر اپنی ثابت قدمی اور قربانی کی بدولت ممتاز رہے ،
مرحوم ایک اسلام پسند اور ترقی پسند رہنماء تھے جنہوں نے ہر مشکل دور میں جمعیت علماء اسلام کا پرچم تھام کر پرامن سیاسی جد وجہدکی ،
مولانا قاضی عصمت اللہ کا سانحہ ارتحال جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے کارکنوں کیلئے بڑا صدمہ ہے ،

رب ذوالجلال مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،
آمین

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Unit Manki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share