08/04/2026
حالیہ بارشوں کی وجہ سے جلبئ میں بجلی فالٹ تھا جس کی وجہ سے آدھے گاؤں میں بجلی ڈیم ہوا تھا کل سے آج الحمدللہ فالٹ معلوم ہوا کچھ سامان چاہیے تھا وہ فراز صدر پی ٹی آئی جلبئ نے واپڈا والوں کو مہیا کیا جس پر ھم فراز اور یاسین سپرینڈنٹ کا بے حد مشکور ہیں