PTI Karnal Sher Killi

PTI Karnal Sher Killi پاکستان تحریک انصاف کرنل شیر کلی کا افیشل فیسبک اکاونٹ

انجنئیر محمد شاہ زیب خان شہید کی چھوتی برسی کے موقع پر آپ سب کو دوستوں سمیت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے25 جولائی ، بروز پیر،...
24/07/2022

انجنئیر محمد شاہ زیب خان شہید کی چھوتی برسی کے موقع پر آپ سب کو دوستوں سمیت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
25 جولائی ، بروز پیر، صبح 9 بجے
حجرہ شاہ زیب شہید کرنل شیر کلے

انشاءاللہ کل بروز اتوار، بوقت 4 بجے ترکئی ہاؤس سے گوہاٹی گراؤنڈ تک "بائیک ریلی" نکالی جائیگی۔ آپ سب کو شرکت کی دعوت دی ج...
14/05/2022

انشاءاللہ کل بروز اتوار، بوقت 4 بجے ترکئی ہاؤس سے گوہاٹی گراؤنڈ تک "بائیک ریلی" نکالی جائیگی۔ آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 16 مئی کو صوابی میں جلسے سے خطاب کریں گے
10/05/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 16 مئی کو صوابی میں جلسے سے خطاب کریں گے

انشاءاللہ کل بروز منگل بوقت: رات 8 بجے بمقام: حجرہ شاہ زیب شہید تحریک انصاف کا 16 تاریخ کو ہونے والے جلسے سے متعلق اہم م...
09/05/2022

انشاءاللہ کل بروز منگل
بوقت: رات 8 بجے
بمقام: حجرہ شاہ زیب شہید
تحریک انصاف کا 16 تاریخ کو ہونے والے جلسے سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس ہوگا ، جس میں صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی سمیت پارٹی کے دیگر قائدین شرکت کریں گے۔ آپ سب سے دوستوں سمیت شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب عاشق خان

05/05/2022

انشاءاللہ کل بروز جمعہ۔ 06/05/2022
بوقت: بعد نماز مغرب، شام 7 بجے
حجرہ: شاہ زیب شہید (بنگزارہ)
انصاف یوتھ ونگ کرنل شیر کلے کا اہم میٹنگ ہونے والا ہے جس میں این اے 19 یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین شرکت کریں گے۔
یونین کونسل کرنل شیر کلے میں یوتھ ونگ کے کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق مشاورت کی جائیگی۔
جس میں آپ سب یوتھ کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،
منجانب: عاشق خان

*وزیراعظم عمران خان نے قوم کے غداروں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔*اس سلسلے میں انشااللہ آج بروز بدبھ ضمیر فر...
06/04/2022

*وزیراعظم عمران خان نے قوم کے غداروں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔*اس سلسلے میں انشااللہ آج بروز بدبھ ضمیر فروش ایم این ایز اور امریکہ کا پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت کے خلاف عوام صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ ، ممبر قومی اسمبلی عثمان خان ترکئ ،ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ ، ممبر صوبائی اسمبلی رنگیز خان ، ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئ ،مشیر برائے وزیر اعلی عبدالکریم خان ، تحصیل ناظم صوابی عطا اللہ خان کی قیادت میں صوابی امن چوک میں آج رات 09:30پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا
جائے گا اور جس میں وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا
نوٹ ۔پی کے 46اورپی کے 47کے کارکنان عشاء کی نماز کے بعد 9بجے تک ترکئ ہاؤس میں جمع ہوں گئے جو صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ کی قیادت میں ریلی کی صورت میں صوابی امن چوک جائیں گئے تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں ۔ی

عظیم الشان یوتھ کنونشن 12 دسمبر دوپہر 2 بجے ترکئی ہاوس میں آپ سب دوستوں سے شرکت کی درخواست
06/12/2021

عظیم الشان یوتھ کنونشن 12 دسمبر دوپہر 2 بجے ترکئی ہاوس میں آپ سب دوستوں سے شرکت کی درخواست

امیدوار برائے تحصیل چیئرمینبلند خان ترکئی
28/11/2021

امیدوار برائے تحصیل چیئرمین
بلند خان ترکئی

بلند خان ترکئی امیدوار برائے تحصیل چئیرمن
25/11/2021

بلند خان ترکئی
امیدوار برائے تحصیل چئیرمن

بازارگی صوابی :-آج بازارگی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماحد خان کی جانب سے پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز کیلئے ایک پرتکلف ...
17/11/2021

بازارگی صوابی :-
آج بازارگی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماحد خان کی جانب سے پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز کیلئے ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی ، ممبر صوبائی اسمبلی جناب محمد علی حان ترکئی ، اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل رزڑ نظامت کے امیدوار جناب بلند خان ترکئی سمیت دیگر مغزز مہمانان نے شرکت کی ۔

جہدوجہد کے 14 سال مکمل ISF کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو🇧🇫❤  🔥
14/11/2021

جہدوجہد کے 14 سال مکمل ISF کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو🇧🇫❤
🔥

صوابی/ کالوخاناسکولوں میں فرنیچر فراہم کی افتتاحی تقریب میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاریکچھ دیر میں صوبائی وزیر تعلیم شہ...
03/11/2021

صوابی/ کالوخان
اسکولوں میں فرنیچر فراہم کی افتتاحی تقریب میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
کچھ دیر میں صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی بھی پہنچے گے

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Karnal Sher Killi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share