انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن  صوابی Official Page Of Insaf Students Federation District Swabi_Insaf Students Federation is Students Organization of Pakistan Tehreek E Insaf🇧🇫.

08/09/2026

مجھے سندھ پولیس کا پروٹوکول نہیں چاہیے 🤷‍♂️ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

07/09/2026

🚨 ہنگامی الرٹ — پوسٹ گریجویٹ کالج حیات آباد

پوسٹ گریجویٹ کالج حیات آباد کے طلبہ کے معاملے پر صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔

طلبہ کا الزام ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں ہراساں کرنے اور اشتعال دلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ طلبہ نے واضح مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایچ او کامران اور پرنسپل سلطانیہ کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔

طلبہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر دونوں کو معطل نہ کیا گیا تو CCPO پشاور آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جائز مطالبات اور حقوق کے لیے پُرامن احتجاج جاری رکھیں گے۔

💪🏾🇧🇫نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی ✊🔥💯🇵🇰🇧🇫
05/09/2026

💪🏾🇧🇫نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی ✊🔥💯

🇵🇰🇧🇫

📢 اعلانِ تنظیم سازیانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابیالحمدللہ!انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان ا...
04/09/2026

📢 اعلانِ تنظیم سازی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

الحمدللہ!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان اور جنرل سیکرٹری یحییٰ اخوندزادہ کی ہدایت پر تحصیل رزڑ کی تنظیم سازی کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا تحصیل رزڑ کے تمام مخلص، باصلاحیت اور متحرک طلبہ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل تنظیمی عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں 10 ستمبر تک ضلعی ٹیم کے پاس جمع کروائیں۔

دستیاب عہدے:

صدر (President)

سینئر نائب صدر (Senior Vice President)

نائب صدر (Vice President)

جنرل سیکرٹری (General Secretary)

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری (Additional General Secretary)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری (Deputy General Secretary)

جوائنٹ سیکرٹری (Joint Secretary)

انفارمیشن سیکرٹری

ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری

سوشل میڈیا سیکرٹری

ڈپٹی سوشل میڈیا سیکرٹری

فنانس سیکرٹری

ڈپٹی فنانس سیکرٹری

سپورٹس سیکرٹری

آرگنائزنگ سیکرٹری

درخواست جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:
یحییٰ اخونزادہ
جنرل سیکرٹری,ISF ضلع صوابی
03428996033
محمد یاسین
انفارمیشن سیکرٹری، ISF ضلع صوابی
📞 0342-1090413


منجانب:
یوسف ضیا سوشل میڈیا ہیڈ
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

ISF 🇧🇫🦅
31/08/2026

ISF 🇧🇫🦅

30/08/2026

🇵🇰 ائی ایس ایف والو کے نام اہم پیغام!

نکلو خان کے خاطر، نکلو اپنے پاکستان کے خاطر! ✊🇵🇰
اپنے حق، اپنے مستقبل اور پاکستان کی بہتری کے لیے پُرامن اور جمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں۔

30/08/2026

🤝 ایم این اے شہرام خان ترکئی کی سوشل میڈیا سیکرٹری ضلع صوابی اویس خان کے حجرے میں خصوصی ملاقات

خوشگوار ماحول میں گفتگو۔ 🇵🇰

29/08/2026

بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کے لیے بٹگرام پہنچ گئے۔

چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں میں مزید تیزی لاتے ہوئے عوام کو متحرک کرنے اور عوامی رابطہ مہم کو بھرپور انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔

27 ستمبر - اسلام آباد، ان شاء اللہ!

24/08/2026

ISF Khyber Pakhtunkhwa

چیئرمین آئی ایس ایف صوابی حمزہ غضنفر نے پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت مرتضیٰ خان ترکئی کے ساتھ حالیہ طوفانی بارشوں کے با...
22/08/2026

چیئرمین آئی ایس ایف صوابی حمزہ غضنفر نے پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت مرتضیٰ خان ترکئی کے ساتھ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر ہونے والے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
انہوں نے متاثرہ گھروں، گرنے والی چھتوں اور دیواروں، سڑکوں اور پلوں کا معائنہ کیا اور مقامی لوگوں سے ملاقات کرکے انہیں درپیش مشکلات سے آگاہی حاصل کی !!!
منجانب:
یوسف ضیا سوشل میڈیا ہیڈ
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share