PTI Naranji

PTI Naranji Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Naranji, Political organisation, Swabi.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
انصاف یوتھ ونگ نارنجی کی آفیشل فیس بُک پیج میں خوش آمدید 🇧🇫❤️🇧🇫،

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام عبادات اپن...
20/03/2026

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور سکون سے بھر دے۔ (آمین)
نیک تمنائیں

حاجی منور شاہ
(سابقہ ناظم یوسی نارنجی)

ایٹا (ETA) سے رہ جانے والے امیدواروں اور پرائیویٹ اسکولوں میں ملازمت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!اب مزید ٹیسٹ کی کوئی ...
16/12/2025

ایٹا (ETA) سے رہ جانے والے امیدواروں اور پرائیویٹ اسکولوں میں ملازمت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!

اب مزید ٹیسٹ کی کوئی ضرورت نہیں،
صرف اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

یہ سنہری موقع اُن تمام گریجویٹس کے لیے ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ایٹا کے ذریعے منتخب نہ ہو سکے یا اس وقت پرائیویٹ اسکولوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اب بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہے اور ہر گریجویٹ کے لیے روزگار کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

ہم اس احسن اقدام پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
شکریہ سہیل آفریدی CM Kpk
جن کی کوششوں سے ہزاروں نوجوانوں کے لیے امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے۔
اب کوئی گریجویٹ بے روزگار نہیں رہے گا، ان شاء اللہ

13/12/2025

Big Difference Between Form45 and Form47✌️

04/12/2025

عوامی ترقی کا سنگِ بنیاد
🇧🇫✌️نارنجی بائی پاس پر کام کا آج سے باقاعدہ آغاز
قومی اسمبلی کے رکن جناب شہرام خان ترکئی صاحب اور صوبائی اسمبلی کے رکن جناب مرتضٰی خان صاحب کی مشترکہ کاوشوں اور ہدایات کی روشنی میں، نارنجی بائی پاس کی تعمیر و ترقی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

میں پاکستان تحریک انصاف (PTI) ضلع صوابی کی تمام اعلیٰ لیڈرشپ کا تہہ دل سے شکر گزار اور ممنون ہوں جنہوں نے میری صلاحیتوں ...
09/11/2025

میں پاکستان تحریک انصاف (PTI) ضلع صوابی کی تمام اعلیٰ لیڈرشپ کا تہہ دل سے شکر گزار اور ممنون ہوں جنہوں نے میری صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے ضلع صوابی تنظیم میں ڈپٹی سیکرٹری کا اہم اور باوقار عہدہ تفویض کیا۔
یہ میرے لیے محض ایک منصب نہیں، بلکہ ایک عظیم اعزاز اور گراں قدر ذمہ داری ہے، جس پر میں فخر محسوس کرتا ہوں۔
میں اپنی قیادت کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ
میں پارٹی کی توقعات پر پورا اترنے اور اس اعتماد کا حق ادا کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔
انشاءاللہ میں بطور ڈپٹی سیکرٹری، میں اپنی ذمہ داریاں مکمل دیانت داری، محنتا اور غیر مشروط وفاداری کے ساتھ سرانجام دوں گا۔
انشاءاللہ، یہ نیا سفر ضلع صوابی میں پارٹی کی مضبوطی اور عمران
خان کے وژن کی تکمیل کا باعث بنے گا۔

آپ کا انتہائی مشکور

حاجی منور شاہ
(سابقہ ناظم یونین کونسل نارنجی)

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Naranji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Naranji:

Share