03/09/2026
3 ستمبر 2026 ,محلہ شاہدادکلے غربی
تصویری جھلکیاں
🌟 صفائی مہم پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا 🌟
حکومتِ خیبر پختونخوا کے ویژن پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ کے تحت ویلیج کونسل یعقوبی2 نے یکم ستمبر سے 30ستمبر 2026 تک کو بھرپور صفائی مہم چلائی گئی۔ جس میں گلیوں، نالیوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا گیا۔
📌 اہم نکات:
تصویری جھلکیاں اس مہم کے دوران ہونے والے کام کے چند مناظر آپ کے سامنے ہیں۔
مشن کا تسلسل یہ مہم صرف چند دن تک محدود نہیں، بلکہ اس کا دائرہ کار جلد ہی پوری ویلیج کونسل تک بڑھایا جائے گا۔
ہمارا عزم ہر گلی، ہر محلہ... اب ہوگا صاف ستھرا!
🤝 آپ سے گزارش (اپیل)
صفائی صرف عملے کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہم سب کا اخلاقی فریضہ ہے۔ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں:
1. پلاسٹک بیگز اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ نکاسی آب میں رکاوٹ نہ آئے۔
2. اپنے گھر کے ساتھ ساتھ اپنے محلے کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں۔
3. فیلڈ میں موجود صفائی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
**آئیے مل کر اپنے علاقے کو بیماریوں سے پاک اور خوبصورت بنائیں!*
Deputy Commissioner Swabi
Directorate General Local Government & Rural Development
Local Government Elections & Rural Development Department KP