Pti Tiger

Pti Tiger PTI TIGER

10/10/2025

‏یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے! یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے! روشنی محلات تک محدود ہو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

24/11/2024

منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا ! ہم سب نے بھرپور تعداد میں اسلام اباد پہنچنا ہے - اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے ۔

22/11/2024

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

22/11/2024

عمران خان نے کال نہیں دیا ہے بلکہ ریاست کو للکارا ہے، کل ایک بار پھر سے حسینی لشکر تم یزیدوں سے ٹکرانے کے لئے تیار ہیں

ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو

08/11/2024

عمران خان نے کہا ہے کل صوابی جلسہ میں وکلا، ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سارے پاکستانی اپنے حق کیلئے شرکت کریں

علیمہ خان کی اہم گفتگو

‏جج ہمایوں دلاور اور ان کے والد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری۔  زمین فراڈ سے متعلق کیس پر
10/09/2024

‏جج ہمایوں دلاور اور ان کے والد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری۔ زمین فراڈ سے متعلق کیس پر

08/09/2024

ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!

08/09/2024

سارے طاقتوروں نے زور لگا کر دیکھ لیا مگر ایک قیدی نے جو جیل سے کہا وہ کر دکھایا۔

08/09/2024

9مئی سے پہلے تم میں نفرت تھی، مجھ پر تشدد کرکے جو بیان لینا چاہتے تھے وہ اگلے جلسے میں بتاؤں گا، میں تمہیں ننگا کروں گا،تم آئین کو نہیں مانتے تو ہم بھی آئین کو نہیں مانتے، جو تمہیں مارے اسے ماریں، اب دما دم مست قلندر ہوگا، کال کا انتظار کرو، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

05/08/2024

میں اعلان کرتا ہوں اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہمارا اسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔ روک سکتے ہو تو روک لو

علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥

05/08/2024

محلات میں رہنے والے شہزادے جیسی زندگی گذارنے والے عمران خان کو ایک جیل کی تنگ کوٹھڑی تک پہنچانے والے تاریخ کو اس کے گذارے گئے ایک ایک دن کے بھی جوابدہ ہوں گے۔



Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share