Beka Swabi

Beka Swabi Beka is a town and Union Council of Swabi District in the Khyber Pakhtunkhwa of Pakistan. It is part of Lahor Tehsil.

The present-day Beka was founded approximately 300 years ago as a result of the diversion a river

مظفر شاہ کاکا  کا بیٹا محمد عباس وفات پا چکا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعالی محمد عباس کے مغفرت عطا فرمائے امین
05/09/2026

مظفر شاہ کاکا کا بیٹا محمد عباس وفات پا چکا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعالی محمد عباس کے مغفرت عطا فرمائے امین

Great person Who's know that?
03/09/2026

Great person Who's know that?

Jis Bhai k ly appeal lagaya Hain uska person number Hain khud rabta karien us k Sath.Jeska Allah
31/08/2026

Jis Bhai k ly appeal lagaya Hain uska person number Hain khud rabta karien us k Sath.
Jeska Allah

29/08/2026

گاؤں کے مسلم سکول میں نہ سولر ہے، نہ پینے کا ٹھنڈا پانی!

آج خاموش رہے تو کل کسی بڑے حادثے کے ذمہ دار ہم خود ہوں گے۔

تمام والدین سے اپیل:
اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں! سکول میں سولر سسٹم اور صاف پانی کی فوری تنصیب کا مطالبہ کریں۔

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!

29/08/2026

Da baba sok de ?

27/08/2026

تربیلا ڈیم کے معاون سپل وے (Auxiliary Spillway) آپریشن کے حوالے سے اہم اطلاع

تاریخ: 27 اگست 2026

تربیلا ڈیم کے Auxiliary Spillway کو آج 14:00 بجے آپریشن میں لایا جائے گا۔ اس سلسلے میں 13:30 بجے سائرن بجایا جائے گا، جبکہ معاون سپل وے کا گیٹ 04 فٹ تک کھولا جائے گا۔ گیٹ کھولنے کا دورانیہ 14:00 سے 14:04 بجے تک ہوگا۔

معاون سپل وے سے پانی کا اخراج 64,100 کیوسکس ہوگا، جبکہ تربیلا ڈیم کے زیریں جانب پانی کا بہاؤ 220,000 سے 240,000 کیوسکس کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

اہم وضاحت: تربیلا ڈیم کے زیریں جانب دریائے سندھ میں کم درجے کا سیلاب (Low Flood) 250,000 کیوسکس سے شروع ہوتا ہے، لہٰذا متوقع بہاؤ کے مطابق زیریں جانب سیلاب کی صورتحال نہیں ہے۔

عوام الناس سے اپیل ہے کہ دریائے سندھ اور دیگر آبی گزرگاہوں کے قریب غیر ضروری طور پر جانے سے گریز کریں۔

ضلعی انتظامیہ صوابی

26/08/2026
25/08/2026

تعزیتی اعلان

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی رحیم داد مرحوم کی ہمشیرہ محترمہ اور فَلک ناز امیر صاحب کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

نمازِ جنازہ آج بروز منگل، 25 اگست، دوپہر 2 بجے بیکا میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اقرا اسکول سسٹم کو بیکا میں آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اس موقع پر ہماری مؤدبانہ گزارش ہے کہ اسکول میں ب...
23/08/2026

اقرا اسکول سسٹم کو بیکا میں آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقع پر ہماری مؤدبانہ گزارش ہے کہ اسکول میں بجلی کا بھرپور اور مناسب انتظام کیا جائے، تاکہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک صحت مند، پُرسکون اور بہتر تعلیمی ماحول بھی میسر ہو۔

بچوں کی صحت اور بہتر مستقبل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

شکریہ

Address

Beka Swabi
Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beka Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category