Amir Rehman

Call Directions Website

Amir Rehman Amir Rehman PK 47

01/09/2026
امیر رحمان سابقہ ضلی صدر عوامی نیشنل پارٹی  کی جانب سے پوری اُمتِ مسلمہ کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔اس با...
26/08/2026

امیر رحمان سابقہ ضلی صدر عوامی نیشنل پارٹی
کی جانب سے پوری اُمتِ مسلمہ کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔

اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی پاکﷺ کی سیرت و اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور عمران خان صاحب کو صحت، سلامتی، اور اپنی غیبی مدد عطا فرمائے، پاکستان کو امن، خوشحالی، استحکام اور حقیقی آزادی نصیب کرے، اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد، ایمان، امن اور سربلندی عطا فرمائے۔

یا اللہ۔۔ اپنے حبیبِ مکرم حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہماری تمام دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

26/08/2026
26/08/2026

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
عوامی نیشنل پارٹی USA 2026 کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ تمام ساتھیوں کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات اور خلوصِ دل سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اتحاد، اتفاق، خدمتِ خلق اور جمہوریت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اتحاد، خدمت، جدوجہد ✊
ضلعی صدر آصف الرحمن
عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share