PML - N MAINI Youth

PML - N MAINI Youth political party

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان.
22/04/2024

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان.

گرینڈ شمولیتی پروگرام شلمانئ بیرگلی پاکستان تحریک انصاف کو گدون سے مکمل صفائیپی ٹی آئی یوتھ کوآرڈینیٹر اپر گدون نعمان خا...
06/02/2024

گرینڈ شمولیتی پروگرام شلمانئ بیرگلی
پاکستان تحریک انصاف کو گدون سے مکمل صفائی
پی ٹی آئی یوتھ کوآرڈینیٹر اپر گدون نعمان خان،محمد رخمان صاحب،فضل کریم،محمدصابر،سینگراکرام بیرگلی وال،سراج،سیدنبی شاہ،محمدعبید،قالوشاہ،سرفراز،روزی خان،گلاب خان،حمزہ خان،عظیم خان،محمد اسرار،شیرشاہ،عظیم شاہ،نواب شاہ،عبداللہ،مستقیم،شیرزادہ،فضل واحد،واخد زمان،سمیع الرخمان،باسط کریم خان، منور خان،گل رحمان،مومن شاہ،سیدولی شاہ دیگر نے اپنے خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ ن حاجی شیراز خان اور مولانا خلیل احمد مخلص صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور باقاعدہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
سابقہ تحصیل امیدوار عامر سعید خان ریٹائرڈ ایس پی گل نواز خان ،لالاشیر استاذ ،صلاح الدین ناظم،دیگر پارٹی عہدیداروں نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنائئ اور ہر قسم تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا
جیت شیر
جیت شیراز خان
جیت مولانا خلیل احمد

Haji Sheraz khan
پاکستان مسلم لیگ ن

کامیاب جلسہ پر اہل کلابٹ کے محبتوں کا شکریہ🥀❤️✌️✌️✌️۔یونین کونسل کلابٹ حجرہ عنایت اللہ خان میں پاکستان مسلم لیگ ن اور جم...
03/02/2024

کامیاب جلسہ پر اہل کلابٹ کے محبتوں کا شکریہ🥀❤️✌️✌️✌️۔

یونین کونسل کلابٹ حجرہ عنایت اللہ خان میں پاکستان مسلم لیگ ن اور جمیعت علمائے اسلام نظریاتی کی جانب سے زبردست جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا،

جس میں علاقہ معززین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی یوسی کلابٹ کے معززین اور نوجوانوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-49 حاجی شیراز خان اور امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا خلیل احمد مخلص کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا،
تقریب سے مولانا خلیل احمد مخلص ،حاجی شیراز خان ،یاسر زمان ،شاہ فیصل خان ،ڈاکٹر رشید جدون اور دیگر مقررین نے خطاب کیا ۔

کامیاب جلسہ پر پارٹی تنظیم، کارکنان،ورکرز،اور سوشل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتاہوں

حاجی شیراز خان ❤️❤️❤️

صوابی ۔۔بالا گندف میں مسلم لیگ ن کا بڑا سیاسی دھماکہ کئ اھم شخصیات نے 600افراد کے ہمراہ شمولیت اختیار کرلی ۔۔۔صوابی ۔۔۔ا...
02/02/2024

صوابی ۔۔بالا گندف میں مسلم لیگ ن کا بڑا سیاسی دھماکہ کئ اھم شخصیات نے 600افراد کے ہمراہ شمولیت اختیار کرلی ۔۔۔صوابی ۔۔۔امیدوار برائے صوبائی اسمبلی شیراز خان کا بالا گندف میں بڑا پاور شو اور بالا گندف کے تقریباً 600افراد نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ بالا گندف کا حجرہ عوام سے بھر گیا ۔جس کی وجہ سے عوام دوسرے حجروں منتقل ۔۔اس موقع پر جلسے سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی شیراز خان اسرار خان ایڈؤوکیٹ ریٹائرڈ ایس پی گل نواز خان جدون ،تحصیل صدر یاسر زمان خان ،ماجد خان ،انور غالب اور دیگر حضرات نے خطابات کیئے

یونین کونسل مینئ محلہ اسماعیل آباد کتکانڑے میں عام انتخابات کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعدا...
29/01/2024

یونین کونسل مینئ محلہ اسماعیل آباد کتکانڑے میں عام انتخابات کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی ، تمام شرکاء نے عام انتخابات میں مکمل طور پر تعاون اور بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

مینئ محلہ جونا خیل حجرہ نثار خان میں گرینڈ جرگہ۔جس میں اہل محلہ نےمتفقہ طور پر مولانا خلیل احمدمخلص صاحب اور حاجی شیرازخ...
28/01/2024

مینئ محلہ جونا خیل حجرہ نثار خان میں گرینڈ جرگہ۔

جس میں اہل محلہ نےمتفقہ طور پر مولانا خلیل احمدمخلص صاحب اور حاجی شیرازخان کی مکمل حمایت کا اعلان ۔
جرگے سے مولانا خلیل احمد مخلص، حاجی شیراز خان ،اسرار خان ایڈووکیٹ , یاسر زمان یو سی مینی صدر نثار خان نے خطاب کیا اور اہل محلہ کا شکریہ ادا کیا

26/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن صدر تحصیل ٹوپی یاسر زمان منگل چھائی حجرہ حاجی خیل میں جرگے سے خطاب ۔۔۔

گندف محلہ عبدل خیل میں گرینڈ شمولیتی پروگرام۔  پروگرام انشاءاللہ 26 جنوری بروز جمعہ  2 بجے حجرہ عبدل خیل   میں منعقد ہوگ...
26/01/2024

گندف محلہ عبدل خیل میں گرینڈ شمولیتی پروگرام۔

پروگرام انشاءاللہ 26 جنوری بروز جمعہ 2 بجے حجرہ عبدل خیل میں منعقد ہوگا۔
تمام دوست شرکت یقینی بنائیں ۔شکریہ

یونین کونسل مینی ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین پی کے 49 امیدوار حاجی شیراز خان ،اسرارخان ایڈوؤکیٹ ،یاسر زمان فیض محمد خان،نثار...
22/01/2024

یونین کونسل مینی ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین پی کے 49 امیدوار حاجی شیراز خان ،اسرارخان ایڈوؤکیٹ ،یاسر زمان فیض محمد خان،نثارخان،عالم شیر خان،اجبازخان ،فقیرذادہ اور ارسلان خان کی ملاقاتیں انشاءاللّه ووٹ شیر کا

یونین کونسل مینی میں پاکستان مسلم لیگ ن پی کے 49 کے امیدوار شیراز خان یاسر زمان ٹوپی تحصیل صدر ۔مختلف مقامات ملاقات کیاو...
21/01/2024

یونین کونسل مینی میں پاکستان مسلم لیگ ن پی کے 49 کے امیدوار شیراز خان یاسر زمان ٹوپی تحصیل صدر ۔مختلف مقامات ملاقات کیاور مکمل تعاون اور سپورٹ کی یقین دھانی کی

یونین کونسل مینی میں پاکستان مسلم لیگ ن جنرل الیکشن کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ سے اسرار خان ایڈووکیٹ یا...
19/01/2024

یونین کونسل مینی میں پاکستان مسلم لیگ ن جنرل الیکشن کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ سے اسرار خان ایڈووکیٹ یاسر زمان نثار خان فیض محمد اجباز نے خطاب کیا ۔۔تمام رہنماؤں نے ڈور ٹو ڈور کمپین چلانے کی تجویز پیش کی۔۔

جنرل الیکشن8 فروری 2024 انشاء اللہ
09/01/2024

جنرل الیکشن8 فروری 2024 انشاء اللہ

Address

Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML - N MAINI Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share