Molana Fazle Ali Haqqani

Molana Fazle Ali Haqqani Vice President at Jamiat Ulma e Islam. Ex Education Minister Khyber Pukhtunkhwa
Ex Memeber CII Pak

پشاور :مولانا فضل علی حقانی صاحب مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر ا...
23/08/2026

پشاور :
مولانا فضل علی حقانی صاحب مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب

وکلاء کنونشن اسلام آباد
20/07/2026

وکلاء کنونشن اسلام آباد

16/07/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر و ضلع صوابی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیان کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان۔
ان کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔









قصور جلسہ، مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنجیدہ گفتگو اور سوالات پر بحث کے بجائے انکی کردار کشی شروع کر دی گئی جو کہ قابل م...
14/07/2026

قصور جلسہ، مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنجیدہ گفتگو اور سوالات پر بحث کے بجائے انکی کردار کشی شروع کر دی گئی جو کہ قابل مذمت ہے
ہم فوج سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں انکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن اگر یہی ادارے سیاست میں ائے گی انکی مخالفت بھی ہوگی اور تنقید بھی
مقتدرہ قوتیں حالات کا ادارک کرکے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حالات پر غور کرے
جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کے بیان کی مکمل تائید اور حمایت کرتی ہے اور اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتی ہے

زروبی کلابٹ روڈ۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ 2004 میں زروبی کلابٹ روڈ اس وقت وزیرتعلیم اور موجودہ جمعیت علماء اسلام کے م...
06/07/2026

زروبی کلابٹ روڈ۔

جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ 2004 میں زروبی کلابٹ روڈ اس وقت وزیرتعلیم اور موجودہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل علی حقانی صاحب نے اپنی نگرانی میں بنایا تھا جسکی وجہ سے آج 22 سال گزرنے کے باوجود اس روڈ کو مرمت کی ضرورت بھی پیش نہیں آئی تھی جبکہ حکومت کی جانب سے ہر روڈ کیلئے تین سال بعد مرمت کا بجٹ منظور ہوتا ہے۔ جبکہ یہ روڈ بائیس سال گزرنے کے باوجود اپنی حالت پر برقرار رہا۔

یہ روڈ آج تک پورے علاقہ کیلئے ایک مثال بنا ہوا تھا جبکہ زروبی اور کلابٹ دونوں گاوں کے عوام اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے تھے۔

پچھلے سال پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اس روڈ کو دوبارہ سے بنانے کا فیصلہ کیا تو ایک طرف تحریک انصاف کے کارکنان اس کو اپنی کامیابی قرار دے رہے تھے جبکہ گاوں کے اکثریتی عوام تشویش کا شکار تھی کہ جب ایک روڈ اپنے صحیح حالت میں موجود ہے اور مرمت کی بھی ضرورت نہیں ہے تو پھر اس پر حکومت کا پیسہ کیوں ضائع کیا جارہا ہے۔

بہرحال پچھلے سال اکتوبر کے مہینے میں اس روڈ کی کھدائی شروع کردی گئی اور عوام کو یقین دلایا گیا کہ تین مہینے میں کام مکمل ہوجائیگا۔

کام تو مکمل ہونا تھا یا نہیں البتہ عوام کو صحیح حالت میں موجود روڈ سے بھی محروم کردیا گیا۔ اب روزانہ کی بنیاد کوئی بھی کوئی شخص اگر اس روڈ سے گزرتا ہے تو اس کے بدن پر موجود بالوں سے زیادہ مٹی اور دھول پڑی ہوتی ہے اور جو لوگ گاڑیوں میں سفر کرتے تو ان کے گاڑیوں کا نقصان الگ ہوتا۔

زروبی کے عوام کے مطالبے پر آج مولانا فضل علی حقانی صاحب نے موجودہ ایم پی اے جناب رنگیز خان صاحب سے رابطہ کیا اور عوام کے تکالیف اور مسائل سے آگاہ کیا۔

جس پر ایم پہ اے رنگیز خان صاحب نے یقین دلایا کہ ہم تین دن کے اندر اندر اس روڈ پر کام شروع کرینگے اور کوشش کرینگے کہ ایک مہینے کے اندر یہ کام مکمل ہوجائے۔

ایڈمن۔

امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا دورہ یونین کونسل سلیم خان ،جہاں انہوں ن...
16/06/2026

امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا دورہ یونین کونسل سلیم خان ،جہاں انہوں نے
حافظ نورالوہاب صاحب اور قاضی امجد صاحب
کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر یونین کونسل مانیری بالا امیر مفتی فضل رازق اور قاری سجاد صاحب و دیگر احباب موجود تھے۔

امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کی صوابی آمدمولانا طارق ضیاء صاحب امیر جمع...
16/06/2026

امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کی صوابی آمد
مولانا طارق ضیاء صاحب امیر جمعیت علمائے اسلام صوابی سٹی کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر ضلعی آفس سیکرٹری حافظ عطاءا لرحمان استاذ القرا جناب قاری اشرف علی صاحب و دیگر احباب موجود تھے۔

جمعیت علماءاسلام ضلع صوابی کے امیر و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا تحصیل ٹوپی کے سرپرست مولانا روشن زیب ح...
10/06/2026

جمعیت علماءاسلام ضلع صوابی کے امیر و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا تحصیل ٹوپی کے سرپرست مولانا روشن زیب حقانی کے چچازاد بہن کی وفات پر تعزیت کی
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا باجوڑ ہاؤس ٹوپی کا دورہ ،  جمعیت علماء اسل...
09/06/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا باجوڑ ہاؤس ٹوپی کا دورہ ، جمعیت علماء اسلام کے سرپرست مولانا رحیم گل اور مولانا ہدایت اللہ کے صاحبزادگان محمد زبیر حقانی ،حسان علی کی شادی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

Address

Swabi
23510

Telephone

+923159770955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Fazle Ali Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share