Civil Defence Swabi

Civil Defence Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Defence Swabi, Government Organization, swabi, Swabi.

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی آج مورخہ/07/04/2025 ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان...
07/04/2026

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ/07/04/2025
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شوکت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی آج مورخہ /06/04/2026 ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خا...
06/04/2026

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ /06/04/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شو کت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف شاپس کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔

اس موقع پر یہ بھی تنبیہ کی گئی کہ اگر مقررہ وقت کے اندر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں چالان اور جرمانے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ کے خطرات کو کم کرنا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس صوابی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi

05/04/2026
*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی آج مورخہ /30/3/2026 ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان...
30/03/2026

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ /30/3/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شو کت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف ائل شاف گئس شاف اور پئنٹ شاف کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔

اس موقع پر یہ بھی تنبیہ کی گئی کہ اگر مقررہ وقت کے اندر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں چالان اور جرمانے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ کے خطرات کو کم کرنا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس صوابی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی آج مورخہ 24/03/2026 ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان...
24/03/2026

*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ 24/03/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شوکت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف پینٹ شاپ اور بینک کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔

اس موقع پر یہ بھی تنبیہ کی گئی کہ اگر مقررہ وقت کے اندر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں چالان اور جرمانے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ کے خطرات کو کم کرنا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس صوابی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi

23/03/2026
22/03/2026

کنڈ پارک میں حالیہ آگ لگنے کے واقعے میں، سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے جوانوں نے ریسکیو 1122 کے ہمراہ بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi

Address

Swabi
Swabi

Telephone

+92938920038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share