Zaida

Zaida One of the most beautiful and lovely place in Pakistan where live the most hospital, peaceful, educa

It is a difficult task for a person to describe LOVELY ZAIDA in a single column of words. But one thing is very sure that a person can surely imagine it only by its name (ZAIDA).

05/04/2023

زیدہ صوابی

11/11/2022

ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے اس سے اجتناب کرے۔ آپکی دو پل کی خوشی کسی کی زندگی برباد کر سکتی ہے۔

Pic of the day!
01/10/2022

Pic of the day!

29/08/2022

آپکا ایک غیر ضروری مزاق کسی کی قیمتی جان لے سکتا ہے۔ خدارا ایمرجنسی نمبرز پر غیر ضروری غیر متعلقہ کال کرنے سے اجتناب کریں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ایمرجنسی اداروں کو ہر سال ہزاروں فیک کالز موصول ہوتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ادارے کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اداروں کی کارکردگی بھی بڑی حد تک متاثر ہوتی ہے۔
یاد رہے ایمرجنسی نمبر پر فیک کال ایک قابل سزا جرم ہے اس لئے وقتی مزاح کے لئے کسی بڑی پریشانی سے بچنے کی کوشش کریں۔

ایمرجنسی الرٹ ⚠️‏نوشہرہ کے نوشہرہ کلاں، کھٹ کلے، پولیس لائنز کے علاقے، امان گڑھ، دھوبی گھاٹ، لیبر کالونی، چھاؤنیوں، الحم...
26/08/2022

ایمرجنسی الرٹ ⚠️

‏نوشہرہ کے نوشہرہ کلاں، کھٹ کلے، پولیس لائنز کے علاقے، امان گڑھ، دھوبی گھاٹ، لیبر کالونی، چھاؤنیوں، الحمرا گارڈن اور میراٹھی کے علاقوں سے فوری طور پر نکل جائیں۔
‏ سیلابی پانی کا 340,000-375,000 کیوسک ضلع میں داخل ہونے والا ہے۔

چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس پل جو کہ دریائے سوات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے اہم بیراجوں میں سے ایک ہے، 30 منٹ قبل گر گیا ہے۔
‏ دریا کے قریب رہنے والے تمام شہریوں کو، اس مقام سے بہاؤ نیچے، خاص طور پر نوشہرہ، کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر خالی ہو جائیں۔

26/08/2022

ماہرین کے مطابق اس وقت دریائے سوات میں 270,000 کیوسک پانی گذر رہا ہے جو اگلے چوبیس گھنٹوں میں نوشہرہ، مردان، چارسدہ اور پشاور میں داخل ہوگا۔
یاد رہے کہ 2010 میں بہاؤ صرف 175000 تھا اور بڑی تباہی مچائی تھی۔
تمام محب وطن پاکستانیوں سے اپیل ہےمشکل کی اس گھڑی میں گھیرے اپنے بھائیوں کا بڑھ چڑھ امداد کرے۔
اللہ تعالی پاکستان پر رحم فرمائے🤲

زیدہ اور اسکے گرد و نواح میں جنگلی خونخوار جانور لگڑبگا دیکھا گیا ہے تمام دوستوں اور علاقہ کے مکینوں سے التماس ہے اپنے ب...
23/08/2022

زیدہ اور اسکے گرد و نواح میں جنگلی خونخوار جانور لگڑبگا دیکھا گیا ہے تمام دوستوں اور علاقہ کے مکینوں سے التماس ہے اپنے بچوں کو خصوصاً رات کے وقت گھر میں رہنے کو یقینی بنائیں۔ مال مویشی رات ڈھلنے سے پہلے ہی کسی محفوظ مقام پر منتقل کریں۔
نوٹ:
یہ ایک نایاب نسل کا جانور ہے جس کی نسل پاکستان میں ناپید ہو چکی ہے۔ اپنی بھوک مٹانے کے لئے جانوروں پر حملہ کرتے ہیں۔ نظر آنے کی صورت میں خدارا جان سے نہ مارے زندہ پکڑنے کی کوشش کریں اور محکمہ جنگلیات کے حوالے کرے۔

17/08/2022

زیدہ نہر بانڈہ، بارش کے بعد خوشگوار موسم

اللہ تعالی ہمارے بزرگوں کا سایہ تا حیات ہمارےسروں پے قائم و دائم رکھے۔ آمین
16/08/2022

اللہ تعالی ہمارے بزرگوں کا سایہ تا حیات ہمارےسروں پے قائم و دائم رکھے۔ آمین

د کلی پہ خکلی موسم کی یو خکلے عکس ستاسو پہ خدمت کی۔ امید لرم چی ھر زائ ئ روغ جوڑ او خوشحالہ بہ ئ۔۔❤️🤲
03/08/2022

د کلی پہ خکلی موسم کی یو خکلے عکس ستاسو پہ خدمت کی۔ امید لرم چی ھر زائ ئ روغ جوڑ او خوشحالہ بہ ئ۔۔❤️🤲

بلبل کا بچہ ۔۔وہ لیجنڈ سامنے آئے جس جس نے یہ نظم اپنی نصاب میں پڑھی۔ 🥰🥰
02/08/2022

بلبل کا بچہ ۔۔وہ لیجنڈ سامنے آئے جس جس نے یہ نظم اپنی نصاب میں پڑھی۔ 🥰🥰

Address

Zaida
Swabi
23540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zaida:

Share