Bano Qabil Swabi

Bano Qabil Swabi Believe service with out any discremination

اہم اطلاعبنو قابل پروگرام میں رجسٹریشن کی تاریخ میں چند دنوں کی توسیع کر دی گئی ہے!یہ صوابی کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری...
18/10/2025

اہم اطلاع
بنو قابل پروگرام میں رجسٹریشن کی تاریخ میں چند دنوں کی توسیع کر دی گئی ہے!
یہ صوابی کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور نئے ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
دیر نہ کریں، آج ہی اپنی نشست محفوظ کریں۔
ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ریجسٹریشن مکمل کریں: https://banoqabil.org/Student/Register

15/10/2025

اہم اطلاع
بنو قابل پروگرام میں رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے
یہ صوابی کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور نئے ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
🎯 اب رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 اکتوبر 2025 ہے۔
دیر نہ کریں، آج ہی اپنی نشست محفوظ کریں
ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ریجسٹریشن مکمل کریں:
https://banoqabil.org/Student/Register
کسی بھی مسئلے یا سوال کی صورت میں مجھ سے واٹس ایپ پر براہِ راست رابطہ کریں:
03346500092
عبدالعزیز خان
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر، بنو قابل پروگرام صوابی

اہم اطلاع آج بنو قابل پروگرام میں ریجسٹریشن کی آخری تاریخ ہےیہ آپ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور نئے ہنر سیکھنے کا ...
10/10/2025

اہم اطلاع
آج بنو قابل پروگرام میں ریجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے
یہ آپ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور نئے ہنر سیکھنے کا آخری سنہری موقع ہے۔
آج ہی اپنی نشست محفوظ کریں دیر نہ کریں.
ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ریجسٹریشن مکمل کریں
🔗 https://banoqabil.org/Student/Register

کسی بھی مسئلے یا سوال کی صورت میں مجھ سے واٹس ایپ پر براہِ راست رابطہ کریں:
03346500092
عبدالعزیز خان
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر، بنو قابل پروگرام صوابی

07/10/2025
یومِ اساتذہ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کی جانب سے یتیم بچوں کے ساتھ حقانی لائبریری ہال میں ایک خوبصورت پروگرام کا ...
06/10/2025

یومِ اساتذہ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کی جانب سے یتیم بچوں کے ساتھ حقانی لائبریری ہال میں ایک خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں کی تربیت کے حوالے سے خصوصی سیشن منعقد ہوا جس میں بچوں کو اخلاقی اقدار، محنت کی اہمیت اور اساتذہ کے احترام پر روشنی ڈالی گئی۔

پروگرام میں بچوں نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور اساتذہ کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن صوابی نے ہمیشہ کی طرح یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ان معصوم پھولوں کے روشن مستقبل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

صوابی کے  نوجوانوں کے لیے خوشخبری!بنو قابل رجسٹریشن میں توسیع کر دی گئی ہے۔اب 5 اکتوبر کے بجائے 10 اکتوبر 2025 تک آن لائ...
04/10/2025

صوابی کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!
بنو قابل رجسٹریشن میں توسیع کر دی گئی ہے۔
اب 5 اکتوبر کے بجائے 10 اکتوبر 2025 تک آن لائن پورٹل کھلا رہے گا۔
نیچے لنک پر
جلد از جلد اپلائی کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
https://banoqabil.org/Student/Register

الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کے Orphan Care Program کے تحت سپانسرڈ یتیم بچہ اسقیل خون کے کینسر میں مبتلا ہے۔ اس وقت اس کے جسم م...
01/10/2025

الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کے Orphan Care Program کے تحت سپانسرڈ یتیم بچہ اسقیل خون کے کینسر میں مبتلا ہے۔ اس وقت اس کے جسم میں خون کی شدید کمی ہے اور اسے فوری طور پر خون کی ضرورت ہے۔

خون کا جو بھی گروپ ہو، براہِ کرم آگے بڑھیں اور اس یتیم بچے کی زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کا عطیہ کیا ہوا خون اس کے لیے نئی امید اور خوشحال زندگی کا سبب بن سکتا ہے۔

رابطہ نمبر:
ایاز: 03153158187

"ایک یتیم بچے کی مسکراہٹ آپ کی قربانی کا ثمر ہو سکتی ہے۔"

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category