Insaf Youth Wing District Swabi

Insaf Youth Wing District Swabi Team IMRAN KHAN Only ✊💪

وعدوں سے تکمیل کا سفر سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، منسٹر عاقب اللّٰہ خان، سابقہ تحصیل چیرمین عطاء اللّٰہ خان کا شک...
06/08/2026

وعدوں سے تکمیل کا سفر
سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، منسٹر عاقب اللّٰہ خان، سابقہ تحصیل چیرمین عطاء اللّٰہ خان کا شکریہ۔۔۔
پنجمن گاؤں بکیانے بانڈہ میں جناز گاہ کا نقشہ تیار کر دیا گیا اور انشاللہ دو تین دن میں کام شروع ہوجائے گا...
زیر نگرانی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی Muhammad Afzal Panjman
ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل صوابی Mehran Awan

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی
06/08/2026

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی

06/08/2026

نوجوانو

06/08/2026

پشاور جلسہ

06/08/2026
قائد عمران خان نے جب نوجوانوں کو قوم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا تھا تو یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ ایک حقیقت تھی، جس کا عملی ...
06/08/2026

قائد عمران خان نے جب نوجوانوں کو قوم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا تھا تو یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ ایک حقیقت تھی، جس کا عملی مظاہرہ 5 اگست کو ایک بار پھر انصاف یوتھ ونگ نے کر دکھایا۔

مشکل ترین حالات، دباؤ اور تمام تر رکاوٹوں کے باوجود انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے جس نظم، جذبے، عزم اور ولولے کے ساتھ اس سے پہلے پروگرامات کامیاب بنائے تھے ویسے آج کے جلسے کو جس انداز میں کامیاب بنایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔

میں، وقاص زیب، صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی، انصاف یوتھ ونگ کے تمام کارکنان اور عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ بالخصوص ضلع صوابی کے تمام یوتھ ونگ کے ساتھیوں اور خیبرپختونخوا کے تمام عہدیداران کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آج یہ ثابت ہو گیا کہ جب نوجوان اپنے نظریے اور مقصد کے لیے متحد ہوں تو کوئی طاقت ان کے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے واضح اعلان کیا ہے کہ اگر 27 ستمبر تک ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی جائے گی۔ اس موقع پر میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان نہ کبھی تھکے ہیں، نہ جھکے ہیں، اور نہ ہی اپنے عزم سے پیچھے ہٹنے والے ہیں۔

ان شاء اللہ 27 ستمبر کو بھرپور انداز میں شرکت کریں گے، اپنے قائد کے وژن کے ساتھ کھڑے رہیں گے، اور ہر وقت ہر قربانی کے لیے تیار رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک، قوم اور تمام مخلص کارکنان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں حق و انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم رکھے۔ آمین۔

وقاص زیب
صدر، انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی
جاری کردہ پریس سیکٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی

عمران تیرے جان نثار۔                                 _________ ؟؟؟؟؟؟؟
05/08/2026

عمران تیرے جان نثار۔ _________ ؟؟؟؟؟؟؟

05/08/2026

پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 اگست کا فیصلہ کن جلسہ

Insaf Youth Wing Swabi ✊✊✊
05/08/2026

Insaf Youth Wing Swabi ✊✊✊

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing District Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share