PML.N Swabi-Managi

PML.N Swabi-Managi PML.N Zindabad

16/02/2024

مولانا فضل الرحمان صاحب جس کے ساتھ چاہیے اتحاد کرلیں مگر
بحیثیت ایک عالم ہونے کے ناطے ان کیلئے ہمارے دل میں وہی احترام ہوگا جو پہلے سے تھا ❤

دھاندلی سے کون جیت رہے ہیں تصویر نمبر 1 14 فیصد رزلٹ پر ANP کے امیدوار کے 27000 ووٹ جبکہ تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر خان ...
11/02/2024

دھاندلی سے کون جیت رہے ہیں

تصویر نمبر 1
14 فیصد رزلٹ پر ANP کے امیدوار کے 27000 ووٹ جبکہ تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر خان کے 10000 ووٹ ہیں۔

تصویر نمبر 2
جب رزلٹ 23 فیصد ہوگئے تو گوہر خان کے 27208 ووٹ ہو گئے لیکن ANP کے امیدوار کے 27000 پر رکے ہوئے ہیں۔

یہ ہوتی ہے دھاندلی۔ ان کا ایمان ہے کہ جھوٹ اتنے زور سے بولو کہ سچ کا گماں ہونے لگے۔ اور یہ وہی کام کر رہے ہیں۔

06/02/2024

میرے پاکستان کی غیور عوام....!!!

کل سے پورے پاکستان میں پولیس اور فوجی نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھے ماں باپ کے نوجوان بیٹے اپنے چھوٹے چھوٹےبچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائےان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائےدو دن کے مہمان ھیں انکا خیال رکھا جائے۔
یہ پولیس،فوج بھی ھماری ھےاوریہ پولیس اور فوجی جوان جنکی ڈیوٹیاں لگی ہیں یہ بھی ہمارےاپنے ہی بھائ ہیں اورپاکستان کا ہرایک ادارہ ہمارا اپنا ہے اور یہ پاکستان بھی ہمارا ہے کیونکہ ہمارا جینا مرنا اسی پاک سرزمین پہ ہی ہے ۔

پاکستان زندہ باد....!!

05/02/2024

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہماری ضد نہیں ہے
ہم عقل و شعور کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے.۔

28/01/2024

سیاست کو سیاست رہنے دو
خدا کیلے قرآن پاک جیسے مقدس کتاب کو سیاست سے دو رکھوں ورنہ تباہ و برباد ہو جاؤں گے

‏سکرین شارٹ لے لو😂😂😂جنھوں نے بَلے کو بینگن بنا دیا وہ یوتھیوں کو بھی انسان  بنا کر رہیں گے 🤪
19/01/2024

‏سکرین شارٹ لے لو
😂😂😂
جنھوں نے بَلے کو بینگن بنا دیا وہ یوتھیوں کو بھی انسان بنا کر رہیں گے 🤪

16/01/2024

علماء سے فتویٰ درکار۔۔۔
جن لوگوں نے قسمیں کھائ ہیں بلے کے نشان کے علاوہ کسی پر مہر نہیں لگائیں گے وہ کیا کریں؟

06/01/2024
Vote for Afsar Ali 🐅
05/01/2024

Vote for Afsar Ali 🐅

8 فروری 2024 رات کے بارے بجے میاں محمد نواز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چھوتی بار وزیراعظم منتخب
05/01/2024

8 فروری 2024 رات کے بارے بجے میاں محمد نواز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چھوتی بار وزیراعظم منتخب

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N Swabi-Managi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share