IYW Karnal Sher Killi

IYW Karnal Sher Killi Imran Khan Tigers

05/08/2026
محمد عاشق خان کرنل شیر کلے کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل رزڑ کا صدر اور ایاز خان  یار حسین کو جنرل سیکریٹری تحصیل رزڑ منت...
30/06/2026

محمد عاشق خان کرنل شیر کلے کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل رزڑ کا صدر اور ایاز خان یار حسین کو جنرل سیکریٹری تحصیل رزڑ منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

انشاللہ مجھے یقین ہے کہ آپ دونوں اپنی صلاحیتوں، خلوص اور سیاسی بصیرت کے ذریعے پارٹی کو مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔ آپ کی کاوشیں پارٹی اور عوام کے لیے سودمند ثابت ہوں۔

30/05/2026

ہمارے نوجوان، ہمارا فخر

خان محمد کرنل شیر کلے کے سابق جنرل کونسلر، نائب صدر انجمن تاجران شیوہ آڈہ اور صدر تنظیم انجمن نوجوانان شگئی کرنل شیر کلے ہیں۔ آپ ایک فعال سیاسی و سماجی شخصیت کے طور پر علاقے میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آپ کی قیادت میں تنظیم کے ذریعے غریب، لاچار، بیواؤں اور یتیموں کی مسلسل مدد کی جاتی ہے۔ گزشتہ 8 سال سے رمضان راشن پیکجز اور 4 سال سے تحصیل رزڑ کا سب سے بڑا رمضان دسترخوان بھی آپ کی سرپرستی میں جاری ہے۔

کھیلوں کے فروغ کے لیے آپ نے نوجوانوں کو پلیٹ فارم فراہم کیا اور کرنل شیر سپر لیگ میں “کشمیر ٹائیگر” ٹیم تشکیل دے کر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا۔

عوامی خدمت، فلاحی کام، کھیل اور سماجی بہبود ہر شعبے میں آپ کی موجودگی نمایاں ہے۔

.    کل بروز جمعرات شام 6 بجے کرنل شیر کلے میں بنگزار پل، نہر روڈ مالالارہ ، بائی پاس روڈ بنگزارہ  کا افتتاح بدست شہرام ...
13/05/2026

.
کل بروز جمعرات شام 6 بجے کرنل شیر کلے میں بنگزار پل، نہر روڈ مالالارہ ، بائی پاس روڈ بنگزارہ کا افتتاح
بدست شہرام ترکئی ایم این اے

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ صوابی کے رہنما سابقہ ناظم اعجاز خالد وفات پا گئے ہیں جنازہ کل 11:00 بجے اس کے  آبائی گاؤں شیخ...
11/02/2026

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ صوابی کے رہنما سابقہ ناظم اعجاز خالد وفات پا گئے ہیں جنازہ کل 11:00 بجے اس کے آبائی گاؤں شیخ جانہ میں ادا کی جائے گی اللہ مغفرت فرمائے آمین !!!؛

سید رحمان حان خیل کو انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی کے  وائس پریزیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔
05/02/2026

سید رحمان حان خیل کو انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی کے وائس پریزیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔

*انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن صدر آصف خان بنگش کیساتھ مشاورت کے بعد ریجنل جنرل سیکرٹری ابرار احمد خان نے ضلع صوابی کابینہ ک...
05/02/2026

*انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن صدر آصف خان بنگش کیساتھ مشاورت کے بعد ریجنل جنرل سیکرٹری ابرار احمد خان نے ضلع صوابی کابینہ کا اعلان کر دیا!!*

*انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ابرار احمد خان نے باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کیا!!*

*جاری کردہ:*
*انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ*
*انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن*

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW Karnal Sher Killi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share