PIR QILLA FANS

PIR QILLA FANS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PIR QILLA FANS, Political Party, Yaqubi, Swabi.

فخر میاں گان میاں سعد الدین, سیرئ کلئ میں نظار باچہ کے والد اور نورلافسر باچہ کے چچازاد بھائی کے وفات پر فاتحہ خوانی کر ...
07/07/2026

فخر میاں گان میاں سعد الدین, سیرئ کلئ میں نظار باچہ کے والد اور نورلافسر باچہ کے چچازاد بھائی کے وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

فخر میاں گان میاں سعد الدین, محلہ میاں گان دوبیان میں تنویر باچہ کے والد کے وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
07/07/2026

فخر میاں گان میاں سعد الدین, محلہ میاں گان دوبیان میں تنویر باچہ کے والد کے وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

05/07/2026

فخر میاں گان میاں سعد الدین (مشیر محکمہ تعلیم) کے قیادت میں محکمہ تعلیم کے وفد نے طلباء کیساتھ ملاقات کی، وفد نے طلباء کیساتھ عشائیے میں شرکت کی۔

مشر میاں سعد الدین نے ایبٹ آباد میں سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول 2026 کے پہلے دو روز کی سرگرمیوں، انتظامات اور طلبہ کی ...
05/07/2026

مشر میاں سعد الدین نے ایبٹ آباد میں سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول 2026 کے پہلے دو روز کی سرگرمیوں، انتظامات اور طلبہ کی مجموعی فلاح و بہبود کا جائزہ لینے کے لیے ایک فالو اپ اجلاس کی صدارت کی۔

مشر میاں سعد الدین کے خصوصی درخواست پر آج UNHCR کی انرجی اسیسمینٹ ٹیم نے جگناتھ پرائمری، جگناتھ ہائی اور جگناتھ گرلز ہائ...
04/07/2026

مشر میاں سعد الدین کے خصوصی درخواست پر آج UNHCR کی انرجی اسیسمینٹ ٹیم نے جگناتھ پرائمری، جگناتھ ہائی اور جگناتھ گرلز ہائی سکولوں کا دورہ کیا۔ UNHCR کی طرف سے بہت جلد ان تمام سکولوں میں جدید سولر سسٹم لگائے جائینگے۔ جس سے لوڈشیڈنگ جیسے مسائل جس سے طلباء کو دوران پڑھائی مشکلات ہوتی تھی، حل ہونگے اور بہترین ماحول میں پڑھ لکھ کر طلباء اپنے علاقے کا نام روشن کرینگے۔ شکریہ میاں سعد الدین باچہ

منجانب:- اہلیان بنگلہ کلئی، جگناتھ

پیر قلعہ جگناتھ: محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے مشیر میاں سعد الدین نے اپنے حجرے میں صوابی سے آئے ہوئے نوجوانوں سے ملاقات...
29/06/2026

پیر قلعہ جگناتھ: محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے مشیر میاں سعد الدین نے اپنے حجرے میں صوابی سے آئے ہوئے نوجوانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انکے مسائل سنے اور انکے بروقت حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

میاں سعد الدین باچہ کا ترکئی ہاؤس میں ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی سے ملاقات، عید کی مبارک باد دی۔
31/05/2026

میاں سعد الدین باچہ کا ترکئی ہاؤس میں ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی سے ملاقات، عید کی مبارک باد دی۔

میاں سعد الدین باچہ منصبدار میں میاں امتیاز باچہ کے والد کے وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کر رہے ہیں۔ ڈاگئی بابا جی کے فرز...
31/05/2026

میاں سعد الدین باچہ منصبدار میں میاں امتیاز باچہ کے والد کے وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کر رہے ہیں۔ ڈاگئی بابا جی کے فرزند اشفاق اللہ خان بھی موجود

میاں سعد الدین باچہ کے ہدایت پر فضل میر کوٹھی لار پر جاری کام کا آج پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں علاؤالدین کاکاخیل...
17/05/2026

میاں سعد الدین باچہ کے ہدایت پر فضل میر کوٹھی لار پر جاری کام کا آج پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں علاؤالدین کاکاخیل نے افتتاح کیا۔ جس سے اس لار پر آنے جانے اور نکاسی آب کا درینہ مسلہ حل ہو جائے گا۔

شکریہ میاں سعد الدین باچہ ❤️💚

19/03/2026

Address

Yaqubi
Swabi

Telephone

+923139400012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIR QILLA FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share