Kalam Valley

Kalam Valley Turist

15/04/2022

Kalam Valley

15/12/2021

شمالی علاقاجات سوات کالام, میاندم اور اپر دیر میں موسم سرما کی برف باری 🏔

علاقے نے سفید چادر اُڑلی 💭


02/12/2021

آگر کالام میں کسی کو رینٹ پر ھوٹل چاہیے خواہش مند آفراد اس نمبر پر رابطہ کریں
03180182020
0300 9796872

Shahi Bagh Utror Valley kalam swat
12/11/2021

Shahi Bagh Utror Valley kalam swat

موسم سرما کی آمد آمد وادی کالام  کی حسین پہاڑیوں نے موسم سرما کی پہلی برفباری کی سفید چادر اوڑ لی۔ سردی کی لہر میں اضافہ...
10/10/2021

موسم سرما کی آمد آمد
وادی کالام کی حسین پہاڑیوں نے موسم سرما کی پہلی برفباری کی سفید چادر اوڑ لی۔ سردی کی لہر میں اضافہ،

مہوڈنڈ جھیل کے بہتے نیلگوں پانیوں سے دس قدم دور دیودار کے لمبے تڑنگے درختوں کے اس پار، اس رات خیمے میں سرد ہوا سے بچتے ن...
19/09/2021

مہوڈنڈ جھیل کے بہتے نیلگوں پانیوں سے دس قدم دور دیودار کے لمبے تڑنگے درختوں کے اس پار، اس رات خیمے میں سرد ہوا سے بچتے نرم و گرم سلیپنگ بیگ میں دبکنے میں ہی عافیت تھی لیکن دل میں خواہش تھی کہ باہر نکل کر دیکھا تو جائے کہ شام سے گھرے بادلوں کے ساتھ ہوا نے کیا سلوک کیا؟
جی میں آیا کہ مہوڈنڈ کے رنگ دن کی روشنی میں تو زمانے نے دیکھے ہیں تو کیوں نا میں رات کی تاریکی میں مہوڈنڈ کی خوبصورتی کو سمیٹنے کی کوشش کروں۔
جیسے ہی میں نے خیمے سے باہر جھانکا تو کیا دیکھتا ہوں کہ بادلوں کا دور دور تک نام ونشان نہیں۔ تیز ہوا کے جھونکے بادلوں کو کہیں دور دیس اڑا کر لے گئے تھے اور سامنے مہوڈنڈ جھیل کے عین اوپر تاروں کی کہکشاں رقص کر رہی تھی۔

تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور کالام سوات کے مختلف ایریا کے ویڈیوز اپ دوستوں کو کیمرہ ...
04/09/2021

تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور کالام سوات کے مختلف ایریا کے ویڈیوز اپ دوستوں کو کیمرہ کے انکھوں میں دیکھا دینگے اس کلیئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ ساتھ ویڈیوز شیئر کریں۔

03/09/2021

پیارے وادی کالام بازار کا خوبصورت منظر حسین نظارہ پوسٹ اچھی لگی تو لاٸک کر کے شٸیر ضرور کریں

The Upcoming   Season at Beautiful   .  (November to February )
03/09/2021

The Upcoming Season at Beautiful .

(November to February )

محکمہ سیاحت وکھیل خیبرپختونخوا نے کالام کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے لۓ ٹینڈر جاری کردیا. شکریہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خ...
31/08/2021

محکمہ سیاحت وکھیل خیبرپختونخوا نے کالام کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے لۓ ٹینڈر جاری کردیا.

شکریہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان
Thanks imran khan

Address

Sultan Abad Jalband
Swat
NO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kalam Valley:

Share