Voice of manyar

Voice of manyar Allah is the best Planner For everything.

آج بمورخہ 6 جون 2026 بروز    ہفتہ کشالہ، مانیار سوات کے نوشیروان بہ رضایے الٰہی انتقال کرگئے ہے۔مرحوم مرزا اور وزیر کے ب...
06/06/2026

آج بمورخہ 6 جون 2026 بروز ہفتہ کشالہ، مانیار سوات کے نوشیروان بہ رضایے الٰہی انتقال کرگئے ہے۔
مرحوم مرزا اور وزیر کے بھائی تھے
جبکہ مرحوم بخت نواب اور امیر نواب کے والد محترم تھے
مرحوم کی نماز جنازہ اج شام بعد نماز مغرب مانیار بنڈ میں ادا کی جا ئیگی ۔
جبکہ فاتحہ خوانی کشالہ مسجد میں ہورہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمایے۔

03/06/2026

01/06/2026

🚨 اہم عوامی پیغام 🚨
آوارہ کتوں کے حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شدید گرمی کے موسم میں بعض کتے زیادہ چڑچڑے اور خطرناک رویہ اختیار کر سکتے ہیں، اس لیے والدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں اور انہیں اکیلا باہر نہ بھیجیں۔
اپنے بچوں کو کتوں کے قریب جانے، انہیں چھیڑنے یا ان کے پیچھے بھاگنے سے منع کریں۔ خصوصاً گلیوں، سنسان راستوں اور کھلے میدانوں میں احتیاط برتیں۔
بچوں کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ احتیاط کریں، محفوظ رہیں۔
وائس آف مانیار کی جانب سے عوام الناس کے نام اہم پیغام۔
Voice of manyar

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙وائس آف مانیار کی طرف سے تمام اہلِ علاقہ، پردیس میں موجود بھائیوں اور تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ ...
26/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
وائس آف مانیار کی طرف سے تمام اہلِ علاقہ، پردیس میں موجود بھائیوں اور تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
تمام اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ قربانی کے بعد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
جانوروں کی آلائشیں اور دیگر باقیات کھلے مقامات، راستوں یا نالیوں میں پھینکنے کے بجائے مناسب طریقے سے دفن کریں یا ٹی ایم اے عملے کے حوالے کریں۔
صاف ستھرا ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیں اس عید پر عبادت کے ساتھ اپنے علاقے کی خوبصورتی اور صفائی کا بھی خیال رکھیں۔
شکریہ
— وائس آف مانیار

عیدالاضحٰی نماز کے اوقات مانیار سوات
26/05/2026

عیدالاضحٰی نماز کے اوقات مانیار سوات

26/05/2026

ایک غریب بابا کو کسی بے رحم شخص نے قربانی کے جانور کے بدلے 5 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ دے دیے
بابا خوشی خوشی الیکٹرانک شاپ پر نوٹ چیک کروانے گئے، مگر وہاں جا کر پتا چلا کہ سارے نوٹ جعلی ہیں
اللہ ایسے دھوکہ دینے والوں کو ہدایت دے، اور ہمارے معاشرے کو اِن ظالم لوگوں سے محفوظ رکھے۔
براہِ کرم خرید و فروخت میں احتیاط کریں اور نوٹ لازمی چیک کروائیں
Voice of manyar

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!آج بمورخہ  12 مئی 2026 بروز    منگل  کوزپلو  مانیار سوات کے جہان دار  سپی...
12/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!
آج بمورخہ 12 مئی 2026 بروز منگل کوزپلو مانیار سوات کے جہان دار سپین دادا بہ رضایے الٰہی انتقال کرگئے ہے۔
مرحوم شبیر کے والد محترم تھے
مرحوم کی نماز جنازہ اج رات 10:30 بجے مانیار بنڈ میں ادا کی جا ئیگی ۔
جبکہ فاتحہ خوانی قاضیان مسجد میں ہورہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمایے۔
Voice of manyar

12/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ نیچے دی گئی ویڈیو میں جو شخص نظر آ رہا ہے، اس نے ہمارے گاؤں مانیار کے ایک غریب اسکول چوکیدار کا موبائل فون چوری کیا ہے۔
اگر کوئی بھائی اس شخص کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم ہماری مدد فرمائیں.
🙏 آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ایک غریب انسان کا نقصان پورا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
Voice of manyar

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسلام مسنون!کے بعد آپ حضرات کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ مدرسہ انوارالقران للبنین ولبنات ...
08/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلام مسنون!
کے بعد آپ حضرات کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ مدرسہ انوارالقران للبنین ولبنات نزد مسجد علی خان خیل میں ختم القرآن الکریم کے سلسلے میں ایک پُرنور تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں مفتی علماء کرام، قراء کی عظیم شرکت کرے گی۔ لہٰذا آپ حضرات اپنی شرکت بنا کے ساتھ ساتھ اپنے دوست واحباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔
یہ اکیس(21) بچوں کا قرآن کریم کا ختم ہے۔
خصوصی خطاب:
مولانا فضل خالق صاحب
نعت خواں:
قاری نوید علی صاحب
اختتامی دعا:
پیر طریقت، شیخ الحدیث حضرت مولانا نظام الدین صاحب
پروگرام ان شاء اللہ بروز اتوار:
تاریخ: 10 مئی 2026
وقت: بعد نماز ظہر
منجانب:
مولانا انوار الحق حنفی صاحب
0347 9375006
تمام معزز مہمانوں کو
اس بابرکت محفلِ ختم القرآن میں دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی تشریف آوری کو ہمارے لیے باعثِ رحمت و برکت بنائے۔ آمین 🤍📖
Voice of manyar

05/05/2026

شیخ صاحب رحمہ اللہ تعالی آخری دیدار😢

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of manyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category