ANP Charma Swat

ANP Charma Swat Awami national party

02/09/2026

سینئر صحافی کامران خان کی دنیا ٹی وی پر کامران خان کے ساتھ پروگرام میں میاں افتخار حسین کے ساتھ تبصرہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

30/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی سینئر رهنما ادریس خان واورئ

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری کردار ادا کرنے پر محترم ایمل ولی خان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپریش...
30/08/2026

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری کردار ادا کرنے پر محترم ایمل ولی خان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپریشن شروع ہو چکا ہے، ان شاء اللہ آج یا کل جسدِ خاکی لواحقین تک پہنچا دی جائے گی۔

شکریہ ایمل ولی خان صاحب!

شکریه ایمل ولي خان
King Aimal Wali Khan 🚩

29/08/2026

صدر صاحب🚩
د صدر صاحب سرہ🫀🦅❤️

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کے سکردو، مٹلٹان کے برف پوش پہاڑی علاقے میں کئی دن سے موجود ہونے کی اطلاع انتہائی افسوسناک اور ...
29/08/2026

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کے سکردو، مٹلٹان کے برف پوش پہاڑی علاقے میں کئی دن سے موجود ہونے کی اطلاع انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ لواحقین اور اہلِ علاقہ کی اپیل پر وفاقی و صوبائی حکومتوں، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری طور پر تمام ضروری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کو بحفاظت وہاں سے نکال کر لواحقین تک پہنچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے جائیں۔
اے این پی بر سوات کے ذمہ داران بھی اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کو تنہا نہ چھوڑیں اور متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے اس انسانی مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
ہم بھی اس معاملے میں متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیک کام میں سرخرو فرمائے اور سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کو بحفاظت لواحقین تک پہنچانے میں آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔

29/08/2026

نئے صوبے بنانے والے بتائیں، آپ نے اختیار کب دیا؟
جو اختیار ہم نے جیتا، اب چھیننے کی کوشش ہورہی ہے
سیاست میں مداخلت ختم کریں، مسائل حل ہوجائیں گے
سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی کا مایار، مردان میں شمولیتی تقریب سے خطاب۔۔۔

28/08/2026

50کروڑ نوکروں والا واورے🤣😂🤣😂

اے این پی سوات کے سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کا مرکزی صدر ایمل ولی خان سے اسلام اباد میں ملاقات، ممتاز علی خان سے پیش ...
28/08/2026

اے این پی سوات کے سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کا مرکزی صدر ایمل ولی خان سے اسلام اباد میں ملاقات، ممتاز علی خان سے پیش انے والے حالیہ واقعات اور مجموعی صورتحال پر گفتگو۔۔

27/08/2026

پی ٹی آئی والا نن صبا مولاناتہ مشر دادا او محمود اچکزئی تہ غٹ کاکا وائی

27/08/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان صاحب نے مرکزی کونسل کے اجلاس میں آمد کے موقع پر

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Charma Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share