PMLN House Shamizo Damorai Shangla

PMLN House Shamizo Damorai Shangla Aim to serve humanity

عید ملن کے سلسلے میں معزز شوکت صاحب رانیال اور مکمل صاحب میرہ نے پی ایم ایل (ن) ہاؤس شامیزو تشریف لا کر اپنے دیرینہ اور ...
31/05/2026

عید ملن کے سلسلے میں معزز شوکت صاحب رانیال اور مکمل صاحب میرہ نے پی ایم ایل (ن) ہاؤس شامیزو تشریف لا کر اپنے دیرینہ اور مخلص دوستوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عید کی خوشیوں کو باہم بانٹا گیا اور باہمی محبت، اخوت اور سیاسی ہم آہنگی کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔

الحمدللہ!یہ اطلاع مسرت و سعادت کے ساتھ دی جاتی ہے کہ انجینئر عباس علی، فرزندِ شمشیر علی خان توردادا، کی منگنی ان کے معزز...
31/05/2026

الحمدللہ!
یہ اطلاع مسرت و سعادت کے ساتھ دی جاتی ہے کہ انجینئر عباس علی، فرزندِ شمشیر علی خان توردادا، کی منگنی ان کے معزز ماموں جناب حمید اللہ گلدادا صاحب کی صاحبزادی کے ساتھ طے پا گئی ہے۔
اس بابرکت اور خوشیوں بھری تقریب کے موقع پر خاندان کے معزز افراد کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں عزیز و اقارب نے شرکت کرکے خوشی میں بھرپور حصہ لیا۔
تقریب میں مخطوبہ کے معزز ماموں جناب کمشنر ضیاء اللہ خان صاحب، کرنل عطاء اللہ صاحب اور ڈاکٹر شیر جان صاحب نے خصوصی شرکت فرما کر محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔
ہم بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک رشتے میں اپنی بے پایاں رحمتیں، خیر و برکت اور خوشیاں عطا فرمائے، اور دونوں خاندانوں کے لیے اسے باعثِ سعادت و مسرت بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔

31/05/2026
15/05/2026

پشاور میں شمشیر علی خان توردادا نے اپنے فرزند انجنیئر عباس علی اور دیگر معزز رفقاء کے ہمراہ رکنِ صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان سے خوشگوار ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ترقی، عوامی مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی اتفاق، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

پشاور میں  شمشیر علی خان توردادا نے اپنے فرزند انجنیئر عباس علی اور دیگر معزز رفقاء کے ہمراہ رکنِ صوبائی اسمبلی محمد رشا...
14/05/2026

پشاور میں شمشیر علی خان توردادا نے اپنے فرزند انجنیئر عباس علی اور دیگر معزز رفقاء کے ہمراہ رکنِ صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان سے خوشگوار ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ترقی، عوامی مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی اتفاق، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

اج میرہ میں ایم پی اے  محمد رشاد کے ہجرہ میں معرکہ حق کے پر مسرت موقع پر ایک خوبصورت عکس۔۔۔۔۔۔
10/05/2026

اج میرہ میں ایم پی اے محمد رشاد کے ہجرہ میں معرکہ حق کے پر مسرت موقع پر ایک خوبصورت عکس۔۔۔۔۔۔

Address

Damorai
Swat
19200

Telephone

+923319209401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN House Shamizo Damorai Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share