15/05/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بریکوٹ پبلک سکول اینڈ کالج کے سابقہ معلم دینی علوم اور مسجد نذیر آباد کے پیش امام، بشیر احمد مولوی صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین 🤲