Urban Area Development Authority - UADA Swat

Urban Area Development Authority - UADA Swat It was established in 1989 under the PUDB (Provincial Urban Development Board) for development of ur In big Cities/Towns this problem has become further worsen.

Housing is a basic need and thousands of familiies are struggling to have a roof over their heads. Rapid population growth, scarcity of Government resources, urbanization and the development imbalances between urband and rural areas have compounded the housing problem. Mingora being hilly station and Divisional Headquarter of Malakand Division, the problems of housing there is still more serious a

nd warrant launching of well planned scheme in Mingora and other Town of Malakand Division. To face this challenge, Provincial Urabnd Development Board Established Authority vide Notification 01.02.22/11345, dated 29/11/1989 named "Malakand Division Development Authority" in 1989 which is later on after dissolution of PUDB changed to Swat District Development Authority. Swat District Development Authority is now working under the Administrative control of Secretary Local Government, Elections and Rural Development Department, Government of Khyber Pakhtunkhwa.

Dated 28/08/2026اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر C 75فٹ روڈ نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UA...
28/08/2026

Dated 28/08/2026
اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر C 75فٹ روڈ نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ گلیوں سے کچرا اٹھانے اور غیر ضروری جڑی بوٹیوں کی کٹائی میں مصروف ہے تاکہ علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔

Dated 27/08/2026اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر E 75فٹ روڈ نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UA...
27/08/2026

Dated 27/08/2026
اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر E 75فٹ روڈ نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ گلیوں سے کچرا اٹھانے اور غیر ضروری جڑی بوٹیوں کی کٹائی میں مصروف ہے تاکہ علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔

Dated 21/08/2026اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر سی میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ...
21/08/2026

Dated 21/08/2026
اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر سی میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ گلیوں سے کچرا اٹھانے اور غیر ضروری جڑی بوٹیوں کی کٹائی میں مصروف ہے تاکہ علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔

Dated 21/08/2026 ڈائریکٹر اربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات جناب الطاف حسین صاحب کی ہدایات کے مطابق سکٹر س...
21/08/2026

Dated 21/08/2026
ڈائریکٹر اربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات جناب الطاف حسین صاحب کی ہدایات کے مطابق سکٹر سی میں بجلی کی تاروں کے نیچے موجود درختوں کی شاخوں کی کٹائی اور صفائی کا کام جاری ہے، تاکہ بجلی کی تاروں کو محفوظ رکھا جا سکے اور کسی بھی ممکنہ حادثے یا خطرے سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔

Dated 20/08/2026اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر اے میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ...
20/08/2026

Dated 20/08/2026
اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات کی جانب سے سیکٹر اے میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ UADA سوات کا عملہ گلیوں سے کچرا اٹھانے اور غیر ضروری جڑی بوٹیوں کی کٹائی میں مصروف ہے تاکہ علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔

اربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات کی جانب سے دکانوں اور سوزوکی اسٹینڈ کی نیلامی 26 اگست 2026ء کو مقرر کی گ...
18/08/2026

اربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات کی جانب سے دکانوں اور سوزوکی اسٹینڈ کی نیلامی 26 اگست 2026ء کو مقرر کی گئی تھی۔ تاہم 26 اگست 2026ء بروز بدھ، 12 ربیع الاول 1448ھ کی مناسبت سے عام تعطیل ہونے کے باعث مذکورہ نیلامی مقررہ تاریخ پر منعقد نہیں ہو سکی۔
لہٰذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دکانوں اور سوزوکی اسٹینڈ کی مذکورہ نیلامی اب 27 اگست 2026ء بروز جمعرات کو منعقد کی جائے گی۔
تمام خواہشمند افراد سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو بروقت مقررہ مقام پر تشریف لائیں اور نیلامی کے عمل میں حصہ لیں۔ نیلامی کے دیگر تمام شرائط و ضوابط حسبِ سابق برقرار رہیں گے۔

🇵🇰🌱 یومِ آزادی اور مون سون شجرکاری مہماربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات کے جانب سے کانجو ٹاؤن شپ سوات میں ...
14/08/2026

🇵🇰🌱 یومِ آزادی اور مون سون شجرکاری مہم

اربن ایریا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کانجو ٹاون شپ سوات کے جانب سے کانجو ٹاؤن شپ سوات میں یومِ آزادی کے موقع پر مون سون شجرکاری مہم جاری ہے، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اور ہارٹیکلچراسٹاف، اہلِ علاقہ اور سول سوسائٹی کے اراکین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔

شجرکاری کا یہ اقدام کانجو ٹاون شپ سوات کو سرسبز و خوبصورت بنانے، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور گلوبل وارمنگ کے اثرات سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

13/08/2026

14 اگست کے موقع پر ڈائریکٹر UADA جناب الطاف حسین صاحب کا پیغام
یومِ آزادی پاکستان کے پُرمسرت موقع پر ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (UADA) جناب الطاف حسین صاحب کی جانب سے ٹاؤن شپ سوات کے معزز شہریوں، افسران، ملازمین اور تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے آزادی کی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
14 اگست ہمارے لیے ایک عظیم قومی دن ہے، جو ہمیں آزادی کی قدر، اتحاد، قربانی، بھائی چارے اور وطن سے محبت کا درس دیتا ہے۔ یہ دن ہمیں اس عزم کی بھی یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور اپنے شہر کی ترقی، خوبصورتی، صفائی اور خوشحالی کے لیے اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور خلوصِ نیت سے ادا کریں۔
اس موقع پر شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے شہر کو صاف ستھرا، خوبصورت اور منظم رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
آئیے! ہم سب مل کر عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے متحد ہو کر کام کریں گے۔
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم، ترقی یافتہ اور خوشحال رہے۔

حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈائریکٹر UADA جناب الطاف حسین صاحب کی ہدایات کی روشنی میں یومِ آزادی پاکستان، 14 اگس...
13/08/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈائریکٹر UADA جناب الطاف حسین صاحب کی ہدایات کی روشنی میں یومِ آزادی پاکستان، 14 اگست کے سلسلے میں آج صبح ادارے کی جانب سے مختلف مقامات پر 14 اگست کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے گئے اور قومی پرچم بھی لہرایا گیا۔
اس موقع پر آزادیِ پاکستان کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے عمارت اور متعلقہ مقامات کو قومی پرچموں اور بینرز سے سجایا گیا، جبکہ عوام میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا پیغام بھی اجاگر کیا گیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر UADA جناب الطاف حسین صاحب نے کہا کہ یومِ آزادی ہمیں اپنے وطن کی آزادی کی قدر کرنے، قومی اتحاد کو فروغ دینے اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کا درس دیتا ہے۔
پاکستان زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!

Address

Sector-C, Kanju Township
Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+92946613093

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Area Development Authority - UADA Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share