Times of Swat

Times of Swat timesofswat.com is a local news source of swat valley, an administrative district of KP

‏بلاول بھٹو نے شادی اور منگی کی خبروں کی ترید کردی۔ کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا، سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پ...
31/08/2026

‏بلاول بھٹو نے شادی اور منگی کی خبروں کی ترید کردی۔ کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا، سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں، بلاول بھٹو

49 مقدمات میں مطلوب ممتاز عرف ممتازے پولیس مقابلے میں مارا گیا، دو اہلکار زخمی
31/08/2026

49 مقدمات میں مطلوب ممتاز عرف ممتازے پولیس مقابلے میں مارا گیا، دو اہلکار زخمی

31/08/2026

میاں سید علی ریکوری آپریشن پر سیاسی بیانات کا سلسلہ جاری، سپین خان نے نمبر بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

میاں سید علی شاہ کی میت کی ریکوری کے لیے ہیلی کاپٹر آئی جی ایف سی کی جانب سے بھجوایا گیا ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن کی نگران...
30/08/2026

میاں سید علی شاہ کی میت کی ریکوری کے لیے ہیلی کاپٹر آئی جی ایف سی کی جانب سے بھجوایا گیا ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن کی نگرانی اور کمانڈ بریگیڈیئر عامر کر رہے ہیں۔

معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی ڈیڈ باڈی کی ریسکیو آپریشن کا آغاز آج آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کالام سے کر دیا گیا۔ ہیلی کا...
30/08/2026

معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی ڈیڈ باڈی کی ریسکیو آپریشن کا آغاز آج آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کالام سے کر دیا گیا۔ ہیلی کاپٹر کو فلک سر کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے جوان بھی کلائمبرز کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ کمانڈنٹ 6 بریگیڈ، بریگیڈیئر عامر احمد براہِ راست ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ذرائع

سوات: کوہ پیما سید علی شاہ کی ریکوری کے لیے ریسکیو ہیلی کاپٹر کالام پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق آج آپریشن کا جائزہ لیا جائے...
30/08/2026

سوات: کوہ پیما سید علی شاہ کی ریکوری کے لیے ریسکیو ہیلی کاپٹر کالام پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق آج آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ باقاعدہ ریسکیو آپریشن آج سہ پہر یا کل شروع ہونے کا امکان ہے۔

سوات: غیر مقامی گداگروں کے خلاف تھانہ بنڑ پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او سرباز خان کی نگرانی میں متعدد خواتین کے خلاف مقد...
30/08/2026

سوات: غیر مقامی گداگروں کے خلاف تھانہ بنڑ پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او سرباز خان کی نگرانی میں متعدد خواتین کے خلاف مقدمات درج۔

‏رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لیں، انہیں بند کر دیں، یہ ہر جگہ عمران خان، عمران خان، عمران خان شروع کر دیتے ہیں، سینیٹر افنان ...
29/08/2026

‏رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لیں، انہیں بند کر دیں، یہ ہر جگہ عمران خان، عمران خان، عمران خان شروع کر دیتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ کا PCB سے مطالبہ

وزیراعظم نے نرس رضیہ نورین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آگ کے باوجود کمال ذمہ داری اور بہادری کا مظاہرہ ...
29/08/2026

وزیراعظم نے نرس رضیہ نورین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آگ کے باوجود کمال ذمہ داری اور بہادری کا مظاہرہ کیا اور تباہی سے چند لمحے قبل بھاگ کر بچے کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔

29/08/2026

اپنےبچوں کا خاص خیال رکھے۔۔۔

Address

Swat Mingora
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share