Water and Sanitation Services Company Mingora Swat

Water and Sanitation Services Company Mingora Swat Enhancing people's lives and giving them a clean and safe environment are the aim of the water and sanitation services company swat.

and this entails ensuring that all citizens have access to sanitary facilities and clean water. WSSC Mingora is a public sector company established under section 42 of the companies ordinance 1984 to provide state of the art water and sanitation services to the people of Mingora Swat

شہر کے مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا.کچرا مقررہ کردہ مقامات پر ڈالیں تاکہ اہلکاروں کو صفائی کرنے میں آ...
04/09/2026

شہر کے مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا.کچرا مقررہ کردہ مقامات پر ڈالیں تاکہ اہلکاروں کو صفائی کرنے میں آسانی ہو۔






ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا ہے۔
04/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا ہے۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے عمل میں مصروف ہے۔کچرا بروقت صفائی اہلکاروں کے حوالے کریں...
04/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے عمل میں مصروف ہے۔کچرا بروقت صفائی اہلکاروں کے حوالے کریں تاکہ صفائی کا عمل وقت پر مکمل کیا جا سکے۔





04/09/2026
ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ نیبر ہوڈ کونسل بنڑ میں ڈرینز کو صاف کرنے میں مصروف ہے۔
04/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ نیبر ہوڈ کونسل بنڑ میں ڈرینز کو صاف کرنے میں مصروف ہے۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے عمل میں مصروف ہے۔برائے مہربانی کچرا وقت پر صفائی اہلکار ...
04/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے عمل میں مصروف ہے۔برائے مہربانی کچرا وقت پر صفائی اہلکار کے حوالے کریں۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف صبح سویرے سڑکوں پر جھاڑو لگا کر صفائیاں کر رہے ہیں۔
04/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف صبح سویرے سڑکوں پر جھاڑو لگا کر صفائیاں کر رہے ہیں۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ سیدو شریف میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل، جہاں مختلف مقامات سے کچرا اٹ...
03/09/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ سیدو شریف میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل، جہاں مختلف مقامات سے کچرا اٹھانے اور صفائی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے معمول کے مطابق اقدامات جاری ہیں۔
صاف ستھرا ماحول، صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے۔



"ڈینگی کی روک تھام: آگاہی سے احتیاط تک"ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ڈبلیو ایس ایس سی سوات کی جانب سے عوامی آ...
03/09/2026

"ڈینگی کی روک تھام: آگاہی سے احتیاط تک"

ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ڈبلیو ایس ایس سی سوات کی جانب سے عوامی آگاہی اور احتیاطی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں رحیم آباد فارم محلہ میں خصوصی آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران دکانوں اور گھروں کا گھر گھر دورہ کرکے شہریوں اور دکانداروں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔
آگاہی مہم کے دوران شہریوں کو خصوصاً پانی جمع ہونے والی جگہوں، پرانے ٹائروں، برتنوں اور دیگر ممکنہ افزائش گاہوں کی باقاعدگی سے صفائی اور نگرانی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ انہیں ہدایت کی گئی کہ اپنے گھروں، دکانوں اور اردگرد کے ماحول میں کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور ڈینگی مچھر کی ممکنہ افزائش گاہوں کا فوری خاتمہ یقینی بنائیں۔
اس موقع پر ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر پر مشتمل آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔
Deputy Commissioner Swat





"ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری"ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوام کو ضروری احتیاطی تدابیر سے آگاہ...
01/09/2026

"ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری"

ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوام کو ضروری احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کے لیے ڈبلیو ایس ایس سی سوات کی جانب سے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں وتکے شاہدرہ میں ٹائر کی دکانوں سمیت دیگر کاروباری مراکز کے دکانداروں سے ملاقاتیں کی گئیں۔
اس موقع پر دکانداروں کو ڈینگی مچھر کی افزائش کے ممکنہ مقامات، خصوصاً پرانے ٹائروں اور کھلے مقامات پر جمع پانی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور انہیں ہدایت کی گئی کہ اپنی دکانوں اور اردگرد کے ماحول میں صفائی کا خصوصی خیال رکھیں، پانی جمع نہ ہونے دیں اور ڈینگی مچھر کی افزائش کے ممکنہ مقامات کا فوری خاتمہ یقینی بنائیں۔
عوامی آگاہی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے لوگوں میں معلوماتی و آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے، جن میں ڈینگی سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر اور ممکنہ افزائش گاہوں کے خاتمے سے متعلق ضروری معلومات فراہم کی گئی تھیں۔
Deputy Commissioner Swat





Address

WSSC SWAT, Near Qambar Bypass Chowk MSK TOWER, GT Rd, Rahimabad Mingora
Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92946725336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water and Sanitation Services Company Mingora Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water and Sanitation Services Company Mingora Swat:

Shortcuts

Share