Islami Jamiat-e-Talba University of Swat

Islami Jamiat-e-Talba University of Swat Largest, most responsible and influential students network in Pakistan.

29/07/2026

ناظم اعلیٰ کی کال پر کشمیر اور راوالاکوٹ کی موجودہ صورتحال اور جاری تشدد کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات و مینگورہ مقام کے زیر اہتمام سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ مقام برادر عبد الجلیل نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔

ناظم اعلیٰ کی کال پر کشمیر اور راوالاکوٹ کی موجودہ صورتحال اور جاری تشدد کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات و مینگورہ مق...
29/07/2026

ناظم اعلیٰ کی کال پر کشمیر اور راوالاکوٹ کی موجودہ صورتحال اور جاری تشدد کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات و مینگورہ مقام کے زیر اہتمام سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ مقام برادر عبد الجلیل نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔

28/07/2026

یکجہتی کشمیر احتجاجی مظاہرہ
کل 29 جولائی 2026 || 2:00 بجے
بمقام: سوات پریس کلب
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 3rd الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء اختتامی سیشن میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ...
23/07/2026

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 3rd

الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

اختتامی سیشن میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر حمزہ رشید نے شرکت کی، شرکاء سے خطاب کیا اور بہترین کارکردگی ایوارڈز زمہ داران کو پیش کی۔۔۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔۔
16 تا 18 جولائی 2026 || 📍المرکز اسلامی کالام

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 3rd الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء مربی: نعیم اللّٰہ صاحب (سابق صدر بزم شاہی...
22/07/2026

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 3rd

الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

مربی: نعیم اللّٰہ صاحب (سابق صدر بزم شاہین صوبہ خیبر)
موضوع: “ ہم اور ہمارا کام ”
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔۔
16 تا 18 جولائی 2026 || 📍المرکز اسلامی کالام

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاءناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید ...
20/07/2026

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd
الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر شرکاء کیمپ کو افتتاحی کلمات و ہدایات پیش کررہے ہیں۔

16 تا 18 جولائی 2026 || 📍المرکز اسلامی کالام

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء مولانا حسین علی حقانی صاحب،(مہتمم المرکز ...
20/07/2026

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd
الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

مولانا حسین علی حقانی صاحب،(مہتمم المرکز اسلامی کالام) “فریضہ اقامت دین” کے موضوع پر شرکاء کیمپ سے خطاب کررہے ہیں۔۔۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

16 تا 18 جولائی 2026 || 📍المرکز اسلامی کالام

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء محترم حمید اللّٰہ حمیدی صاحب، “ مکی دور ک...
19/07/2026

𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 2nd
الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

محترم حمید اللّٰہ حمیدی صاحب، “ مکی دور کی جدوجہد اور داعی کی اوصاف ” پر شرکاء کیمپ سے خطاب کررہے ہیں۔۔۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

16 تا 18 جولائی 2026 || 📍المرکز اسلامی کالام

⁨ 𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 1st الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء درس قرآن: مفتی شمشیر شاہد صاحب (سابق من...
19/07/2026

⁨ 𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐.𝟎 || Day 1st
الحکمہ 2.0 سہ روزہ کیمپ برائے زمہ داران و منتخب رفقاء

درس قرآن: مفتی شمشیر شاہد صاحب (سابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ)
موضوع: “صحبت کا اثر اور قرآنی رہنمائی”
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

17/07/2026

Address

University Of Swat
Swat

Telephone

+923416298262

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talba University of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share