Ali Homoeopathic General Hospital Swat

Ali Homoeopathic General Hospital Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Homoeopathic General Hospital Swat, Political Party, Main GT Road Near Three Friends CNG station Qambar Swat kpk, Swat.

28/07/2026

🌿 خوشخبری! فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ 🌿
📅 تاریخ: 30 جولائی، بروز جمعرات
صبح8:00بجے سے دوپہر3:00تک
👨‍⚕️ زیر نگرانی:
ڈاکٹر سبز علی خان مشوانی (Gold Medalist)
✅ معائنہ فیس: صرف 300 روپے
🎁 تمام ادویات مکمل فری
📍 پتہ:
علی ہومیوپیتھک جنرل ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر
نزد تھری فرینڈز CNG اسٹیشن، قمبر، سوات
📞 ایڈوانس نمبر کے لیے رابطہ کریں:
0340-5857533
"قدرتی، محفوظ اور مؤثر ہومیوپیتھک علاج — آپ کی صحت، ہماری ترجیح"

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
09/07/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

04/07/2026

معاینہ بروز ہفتہ اتوار
علی ہومیوپیتھک مڈیکل کلینک تیمرگرہ
معاینہ بروز پیر منگل بدھ جمعرات علی ہومیوپیتھک جنرل ہسپتال قمبر سوات

گھبراہٹ، دل کی بے چینی، اکیلا رہنے کا خوف،انزیٹی

بار بار مرنے کا خیال، نیند کی کمی،
اور مستقبل یا کاروبار کی فکر…
یہ سب انزائٹی ڈس آرڈر کی علامات ہو سکتی ہیں۔
🌿 ہومیوپیتھی میں انزائٹی کا علاج
مریض کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی کیفیت کو سامنے رکھ کر کیا جاتا ہے،
بغیر نشے کے، قدرتی اور دیرپا طریقے سے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز: ✔️ اکیلا نہیں رہ سکتا
✔️ دل کے مرض کا وہم رہتا ہے
✔️ بھیڑ یا تنہائی سے ڈرتا ہے
✔️ ذہنی دباؤ اور خوف میں مبتلا ہے
تو بروقت علاج بے حد ضروری ہے۔
Dr. Sabz Ali Khan Mashwani
Ali Homeopathic General Hospital & Research Center Qambar Swat
Ali homoeopathic Medical clinic
📍 Near DHQ Hospital, Timergara /
📞 0344-9109597
🌿 صحت مند ذہن، پُرسکون زندگی

24/06/2026
03/05/2026

الحمداللہ 🤲گولڈ مڈل والدین کی دعا

آج کا یہ لمحہ میری زندگی کے اُن خوبصورت لمحات میں سے ہے جنہیں الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں…
یہ صرف ایک گولڈ میڈل 🥇 نہیں بلکہ اعتماد، محنت، اور دعاؤں کا وہ سفر ہے جو مجھے یہاں تک لے آیا۔
مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ کے ایجوکیشنل سیمینار میں ہومیوپیتھی کے فروغ اور بہترین خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز مجھے (صدر IHMA) کے مبارک ہاتھوں سے ملا — ایک ایسا لمحہ جو ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گا ✨
اس باوقار تقریب میں معزز ڈاکٹرز ، ڈاکٹر عبدالرب سواتی صاحب ڈاکٹر لایق شاہ صاحب ہردل عزیز ڈاکٹر یوسف خان صاحب و دیگر کی موجودگی میرے لیے باعثِ عزت رہی۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے فیملی ممبرز اساتذہ، بزرگوں، دوستوں اور اپنے مریضوں کا شکر گزار ہوں —
آپ کی دعاؤں، اعتماد اور محبت نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ❤️
ہومیوپیتھی میرے لیے صرف علاج نہیں… ایک مشن ہے، ایک جذبہ ہے، ایک خدمت ہے۔
اور ان شاء اللہ یہ سفر یونہی جاری رہے گا — انسانیت کی بھلائی کے لیے 🌿
Dr. Sabz Ali Khan MASHWANI 03449109597

Address

Main GT Road Near Three Friends CNG Station Qambar Swat Kpk
Swat
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Homoeopathic General Hospital Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share